By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: الشرعیہ ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > الشرعیہ ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات
مذہبیات

الشرعیہ ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات

Last updated: مارچ 12, 2025 1:37 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی الشرعیہ ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات


سوال۔ جون کے مہینے میں رمضان کے روزے رکھے جاتے تھے میری عمر 16 سال تھی تو اس وقت پیاس کی شدت کی وجہ سے میں نے پانی پی لیا تھا تو کیا روزے کی قضا کرنی ہوگی کیا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟


جواب۔ اگر پیاس کی شدت اتنی تھی کہ پانی نہ پینے کی صورت میں بے ہوشی طاری ہو جانے کا اندیشہ تھا یا جان کی ہلاکت کا خطرہ تھا تو صورت مسئلہ میں پانی پی لینے کی وجہ سے کوئی کفارہ واجب نہیں ہوا بس ایک روزے کی قضا کرنی ہوگی۔
اگر پیاس کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی جتنی اوپر مذکور ہوئی ہے بس پیاس کی وجہ سے حلق سوک رہا تھا بے چینی تھی تو ایسی صورت میں روزے کی قضا بھی کرنی ہوگی اور کفارہ بھی ادا کرنا لازم ہے۔


سوال ۔امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوئے تو انہیں سمع اللہ لمن حمدہ کہنا چاہیے لیکن انہوں نے بھول کر غلطی سے اللہ اکبر کہہ دیا اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا تو کیا نماز ہو گئی یا پھر سے پڑھنی ہوگی؟

- Advertisement -
Ad imageAd image


جواب۔ نماز ہو گئی نماز دہرانے کی ضرورت نہیں سجدہ سو بھی واجب نہیں ہوا اس لیے کہ سجدہ ترک واجب سے لازم ہوتا ہے اور یہاں کوئی واجب ترک نہیں ہوا اس لیے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا واجب نہیں ہے بلکہ مسنون ہے۔


سوال۔ عورتیں جو  زیورات پہنتی اور استعمال کرتی ہیں ان پر زکاۃ واجب  ہوگی یا نہیں؟


جواب۔ سونا چاندی خواہ زیورات کی شکل میں ہو یا کسی اور شکل میں اگر نصاب کے بقدر ہے تو سال گزرنے پر زکاۃ واجب ہے، سونے اور چاندی میں زکاۃ واجب ہونے کے جو  دلائل ہیں وہ عام ہیں، ان میں زیورات یا غیر زیورات کی تفصیل نہیں ہے، بلکہ بعض احادیث میں صراحت کے ساتھ استعمال شدہ زیورات کی زکاۃ نہ دینے  پر سخت وعید آئی ہے۔

الشرعیہ ہیلپ لائن کے علماء کے نمبرات

  • مولانا مفتی اقبال احمد قاسمی

9450120937

- Advertisement -

مولانا خلیل احمد مظاہری
9889370978
مولانا مفتی عبد الرشید قاسمی
9984181490
مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی
9839848686
مولانا محمد انعام اللہ قاسمی
9935588996
مولانا محمد انیس خاں قاسمی
9936705786
مولانا مفتی محمد عثمان قاسمی
8423779585
مولانامفتی عزیز الرحمن قاسمی
7860334030
مولانا مفتی سعد نور قاسمی
9721259870
مولانا مفتی محمد دانش قاسمی
9335899572
مولانا حفظ الرحمان قاسمی
8953747748
مولانا مفتی اظہار مکرم قاسمی
9696314272
مولانا مفتی مفتاح حسین قاسمی
9140596695
مولانا مفتی سعود مرشد قاسمی بانکوی
7844048601
مولانا مفتی محمد واصف قاسمی
8859816832
مولانا مفتی محمد معاذقاسمی
8423123693
مولانا مفتی شاہد اقبال قاسمی
9453996022
مولانا امیر حمزہ قاسمی
8887812391
مولانامفتی عاقب شاہد قاسمی
8799203760
مولانامفتی سلطان قمر قاسمی
9045137565
مولانامفتی محمد حسان قاسمی
8081910441
مولانا محمد ذکوان قاسمی
7302601454
حافظ محمدالماس
9236780084
مولانا محمدحذیفہ قاسمی
8187931787

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:الشرعیہ ہیلپ لائندینی تعلیمدینی مسائلروزے کے مسائلکل ہند اسلامک علمی اکیڈمی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article روزے کا فدیہ اور اس کا حکم
Next Article مسائل شرعیہ اکیڈمی رمضان ہیلپ لائن پر سوالات کے جوابات
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?