By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جامعہ اہلسنت گلشن طیبہ فاطمہ میں ختم بخاری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > جامعہ اہلسنت گلشن طیبہ فاطمہ میں ختم بخاری
مذہبیات

جامعہ اہلسنت گلشن طیبہ فاطمہ میں ختم بخاری

Last updated: فروری 9, 2025 3:51 شام
mohdshafiquefaizi 7 مہینے ago
SHARE

اترولہ (محمد قمرانجم قادری فیضی) صدرالمدرسین وصدرشعبہ افتاء دارالعلوم حشمت العلوم گائیڈیہ بلرامپور نے ختم بخاری شریف کروائی۔ مورخہ 6 فروری 2025 بروز جمعرات جامعہ اہلسنت گلشن طیبہ فاطمہ اترولہ میں جامعہ کے صدر المدرسین مولانا نورالدین اسماعیلی کی صدارت اور جامعہ کے سربراہ اعلی عقیب الرحمٰن کی سرپرستی اورائمۂ مساجد و عوام اہلسنت کی موجودگی میں بخاری شریف کا آخری درس بنام جشن ختم بخاری شریف ہوا.
حسب روایت محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا پھر نعت و منقبت پیش کیا گیا اس کے بعد مفتی معین الدین جامعی نے ختم بخاری شریف کی تاریخی حیثیت اس کی فضیلت وبرکت حضرت امام بخاری رضی اللہ تعالی عنہ کی علمی شخصیت اور بخاری شریف کی اہمیت اور اس کی صحت وعظمت پر جامع گفتگو فرمایا اور بخاری شریف کی آخری حدیث شریف کا درس دیا

آپ نے وزن اعمال کے حوالے سے تفصیلی گفتگو فرمائی اور اس دوران اہل سنت والجمات کے موقف کو نہایت محقق ومدلل اور بڑے اچھوتے انداز میں ثابت فرمایا جامعہ سے فارغ ہونےوالی تمام طالبات کو خاتون جنت حضرت سیدتنا فاطمہ الزہراء رضی اللہ تعالٰی عنہا کی سیرت پاک پر مکمل طور سے عمل پیرا ہونے کی نصیحت فرمائی.

صلوٰۃ وسلام کے بعد حضرت کی دعا پر اس پاکیزہ علمی اور روحانی بزم کا اختتام ہوا.
اس مبارک موقع پر مولانا ریحان احمد قادری، قاری محمد اختررضا قادری جامعی، مولانا غلام محی الدین، مولانا اعجاز ، مولانا رضوان حافظ عظمت اللہ، قاری شاہ عالم حافظ واصف، نیاز احمد ، مولانا صدام حسین، ڈاکٹر اقبال، مولانا جبریل، حافظ عبداللہ، حافظ مستقیم وغیرہ کے علاوہ عوام اہلسنت بھی کثیر تعداد میں شریک سعادت رہے.

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سیدنا علی اور معاویہؓ دونوں حق کے داعی

حج کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں صاحب استطاعت: محمد سعید الرحمن قاسمی

حج 2026 کے لیے درخواستوں کا عمل شروع، 31 جولائی آخری تاریخ

اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے زندہ ہیں، ان کو مردہ نہ کہو: مفتی محفوظ الرحمٰن

عرس مفتی اعظم ہند محمدی مسجد طلاق محل میں منعقد

TAGGED:اترولہاترولہ بلرامپورجامعہ اہلسنتجامعہ اہلسنت گلشن طیبہ فاطمہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article دارالقرآن فیضان تاج الشریعہ ایک ہی نشست میں پڑھا گیا مکمل قرآن
Next Article فارغین مدرسہ کو سند اور رداء فضیلت سے نوازا گیا فارغین مدرسہ کو سند اور رداء فضیلت سے نوازا گیا
1 Review
  • वार्षिक परीक्षा संपन्न, वार्षिक अवकाश का ऐलान - Newsg24.in says:

    […] में वार्षिक परीक्षा के बाद वार्षिक अवकाश का ऐलान हो गया। मुहीउद्दीन खुसरू ताज […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء
درگاہ کمیٹی نے تعلیمی ادارے اور اسپتال کے قیام کا کیا اعلان
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ڈاکٹر عمار رضوی کی اہم ملاقات
بھارت میں امت کو لاحق خطرات: آئینہ سامنے رکھ دوں تو پسینہ آجائے
فروغ رضویات میں علامہ ضیاء المصطفے قادری امجدی گھوسوی کا تابندہ کردار

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?