By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
مذہبیات

علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ

Last updated: جون 25, 2025 4:58 شام
newsg24urdu 2 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) امارتِ شرعیہ ہند کے زیرِ اہتمام علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ جامعہ محمودیہ اشرف العلوم جاجمؤ میں محکمہ شرعیہ دارالقضاء کانپور کی میزبانی میں منعقد ہوا جس میں شادی، طلاق، خلع، جائیداد کی تقسیم، اور خاندانی جھگڑوں جیسے حساس مسائل کو باہمی افہام و تفہیم اور شریعت اسلامی کی روشنی میں حل کرنے کی عملی تربیت دی جا رہی ہے۔

اس کیمپ کا مقصد یہ ہے کہ مسلم سماج کے اندر روزمرہ پیش آنے والے نزاعی معاملات کو دینی اور سماجی سطح پر حل کیا جائے، تاکہ وقت، پیسہ اور عزت کی حفاظت ہو، اور خاندان ٹوٹنے سے بچیں
۔
کیمپ کے میزبان مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے بتلایا کہ امارتِ شرعیہ ایک ایسا ادارہ ہے جو ملک کے مختلف حصوں میں علمائے کرام پر مشتمل شرعی پنچایتوں کے ذریعے مسلمانوں کے عائلی، ازدواجی اور میراثی مسائل کو حل کر رہا ہے۔ ان پنچایتوں کو "محکمہ شرعیہ” کہا جاتا ہے، جنہیں شریعت کا ماہر عملہ چلاتا ہے۔

جاجمؤ میں منعقد اس تربیتی کیمپ میں شرعی فیصلہ سازی کے طریقے، غیر جانب داری، مصالحت، اور قانونی احتیاطوں پر خاص زور دیا گیا۔

اس موقع پر کئی اہم علمائے کرام نے کہا کہ مسلمانوں کو چاہیے کہ معمولی گھریلو اختلافات پہلے سماج کے بڑوں اور علماء سے رجوع کریں۔ طریقہ معاشرتی استحکام کا ضامن ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

تربیتی کیمپ کی پہلی نشست میں امیر شریعت اترپردیش مولانا سید اشہد رشیدی صاحب مرادآباد، نائب امیر شریعت مغربی یوپی مولانا محمد عاقل قاسمی شاملی، نائب امیر شریعت مغربی یوپی مفتی اشفاق احمد اعظمی اعظم گڑھ، ناظم امارت شرعیہ اترپردیش مفتی محمد عفان قاسمی امروہہ، مولانا اسلام الحق اسجد قاسمی، مولانا عبدالملک قاسمی، مفتی اقبال احمد قاسمی، مفتی عبدالرشید قاسمی وغیرہ شریک ہوئے۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

سیدنا علی اور معاویہؓ دونوں حق کے داعی

حج کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں صاحب استطاعت: محمد سعید الرحمن قاسمی

حج 2026 کے لیے درخواستوں کا عمل شروع، 31 جولائی آخری تاریخ

اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے زندہ ہیں، ان کو مردہ نہ کہو: مفتی محفوظ الرحمٰن

عرس مفتی اعظم ہند محمدی مسجد طلاق محل میں منعقد

TAGGED:تربیتی کیمپعلماءمفتیان
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
Next Article زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

بزمِ عزیز کا سالانہ طرحی حمدیہ مشاعرہ منعقد
عافیہ حمید نے سماج کے ناسوروں کو بے خوفی سے اجاگر کیا
فتحپور سانحہ محکمہ پولیس و انٹیلجنس کی ناکامی: امین الحق عبداللہ قاسمی
"یوم سیاہ” کے موقع پر پیس پارٹی کا احتجاج
خواتین کی اصلاحی مہم کا آغاز، سینکڑوں خواتین کی شرکت

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?