By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز
مذہبیات

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

Last updated: مئی 28, 2025 2:23 شام
newsg24urdu 1 ہفتہ ago
SHARE


کانپور(محمد عثمان قریشی) قربانی سے ایک اطاعت شعار مسلمان کو یہ سبق ملتا ہے کہ وہ رب کی فرمانبرداری اور اطاعت میں ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار رہے اور مال و متا ع کی محبت چھوڑ کر خالص اللہ تعا لیٰ کی محبت اور پیارے آقا ئے نامدار تاجدار مدینہ محمد عربی ﷺکی سنت کی خاطر ہر طرح کی قربانی دینے کا جذبہ دل میں پیدا ہو۔ قربانی کے ایام نزدیک آتے ہی فتنہ پروروں کی جانب سے سنت ابراہیمی قربانی‘کے حوالہ سے عوام میں مختلف انداز میں گمراہ کن باتوں سے وسوسے پیدا کر کے ذہنوں کو خراب کرنے کا کام شروع کر دیا جاتا ہے۔

ایسے میں عوام کے ذہنوں میں پنپ رہے مختلف سوالات و اعتراضات کے جوابات، شریعت کی صحیح ترجمانی او رقربانی کے پیغام کو عام کرنے کیلئیشہر کی معروف قدیمی دینی درسگاہ مدرسہ جامع العلوم جامع مسجد پٹکاپور کانپور کے زیراہتمام 9 روزہ پروگرام بعنوان فضائل،مسائل اورتاریخ قربانی مدرسہ کے مہتمم الحاج محی الدین خسروتاج کی سرپرستی میں شہر کے مختلف علاقوں میں منعقد ہو رہے ہیں۔مدرسہ کے استاذ مفتی امیر اللہ قاسمی، مولانا اظہر منیر مظاہری اور مولانا حسیب الرحمن جامعی نے مشترکہ طور پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یکم ذی الحجہ مطابق 29/مئی بروز جمعرات بعد نمازمغرب مسجد عائشہ ڈیفنس کالونی جاجمؤ،2 ذی الحجہ مطابق 30جون بروز جمعہبعد قبل جمعہ گرین ہاؤس،  بعد نماز مغرب مسجد صوفی صاحب، 3ذی الحجہ مطابق31مئی بروزسنیچر بعد نماز مغرب چھوٹی مسجدمسافر خانہ پریڈ،4ذی الحجہ مطابق یکم /جون بروز اتواربعد نماز ظہر روشن نگر برمکان محمد عرفان، بعد نماز عصر مصلیٰ پریم نگر چمن گنج، بعد مغرب مسجد ریکے پور راوتپور، 5ذی الحجہ مطابق2جون برو ز پیر بعد نماز عصر ریل بازار برمکان مولانا محمد آصف صاحب ثاقبی،بعد نماز مغرب ’مسجد عمر‘عمرکمپاؤنڈ جاجمؤ، 6ذی الحجہ مطابق 3 جون بروز منگل بعد نماز عشائمسجد سیما ٹینری سنجے نگرجاجمؤ،7ذی الحجہ مطابق 4جون بروز بدھ جامع مسجد پٹکاپور،8ذی الحجہ مطابق 5 جون بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد رحمت اللہ نئی سڑک،9 ذی الحجہ مطابق 6جون بروز جمعہ قبل جمعہ مصلیٰ گن فیکٹری وجے نگر، کارڈیالوجی مسجد راوتپور، بیری روشن نگر،انہو ں نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ایمان و عقیدہ کی حفاظت کے لیے آپ اپنے علاقہ و محلہ میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں مع احباب شرکت فرماکر علمائے کرام کی قیمتی بیانات سے مستفیض ہوں۔  

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

حج وقربانی کے لئے کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی کی ہیلپ لائن شروع

TAGGED:مسائل قربانی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ٹائٹن کے نئے اسٹور میں برانڈڈ آئی وئیر ہیں دستیاب
Next Article تنوج پُنیا کی اویس انصاری کے گھر آمد، عوامی مسائل اور ترقی پر ہوئی گفتگو
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟
علی گڑھ لنچنگ معاملے پر آئی ڈی آر ایف کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جاری

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?