By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
آج کل

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد

Last updated: جون 8, 2025 12:41 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

سرولی غوثپور کے خرد مٸو میں محبت، رواداری اور بھائی چارے کا پیغام عام کیا

بارہ بنکی (نامہ نگار) عیدالاضحی کے پُرمسرت موقع پر سرولی غوثپور قصبے میں روحانی مسرت اور سماجی ہم آہنگی کا حسین منظر دیکھنے کو ملا، جب کانگریس سوشل میڈیا ضلع صدر محمد ذیشان اور نوائے جنگ لندن کے یوپی بیورو چیف ابوشحمہ انصاری نے سرولی غوثپور کے بلاک سکریٹری محمد اویس انصاری کے خرد مٸو مکان پر جا کر انہیں اور اہل خانہ کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی۔

دونوں لوگوں نے اس موقع پر نہ صرف بلاک سکریٹری محمد اویس انصاری سے ملاقات کی بلکہ مقامی افراد سے بھی خیرسگالی اور محبت کا پیغام عام کیا۔ اس دوران قصبے کے معززین، بزرگوں اور نوجوانوں نے بھی عید کی خوشیوں میں بھرپور حصہ لیا۔

محمد ذیشان نے کہا عید قربانی ایثار اور محبت کی علامت ہے۔ ہمیں چاہیے کہ اس مقدس جذبے کو اپنی زندگیوں میں اپنائیں اور تمام اقلیتوں و اکثریتی طبقات کے ساتھ بھائی چارے کو مضبوط کریں۔

ابوشحمہ انصاری نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ایسے مواقع ہمیں ایک دوسرے کے قریب لاتے ہیں۔ سماجی یگانگت اور بھائی چارہ ملک کی ترقی کی بنیاد ہیں۔ عید کی روح کے مطابق ہمیں اپنے گھروں اور معاشرے میں محبت، برداشت اور امن کے پیغام کو عام کرنا چاہیے تاکہ ہم سب مل کر خوشحال اور خوشگوار زندگی گزار سکیں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

مقامی لوگوں نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور اس بات پر زور دیا کہ عید جیسے تہوار محبت و اخوت کے پیغام کو فروغ دینے کا بہترین موقع ہوتے ہیں، جو معاشرتی نفرتوں کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں مکمل ہوئی، اور سب نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں امن، خوشحالی اور بھائی چارے کے لیے دعائیں کیں۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مجلس تحفظ ختم نبوت 90 کی دہائی سے سرگرم ہے: امین الحق عبداللہ قاسمی

جلوسِ محمدی کی شان اور آداب کا خیال رکھیں: امین الحق عبداللہ قاسمی

عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء

درگاہ کمیٹی نے تعلیمی ادارے اور اسپتال کے قیام کا کیا اعلان

تزک و احتشام کے ساتھ شہر میں منایا گیا جشن اعلیٰ حضرت

TAGGED:بقراعیدعید الاضحٰیعید قرباں
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
Next Article اکھل بھارتیہ گنگا جمنی تحریک” کا انسانیت اور اتحاد پر مبنی مشن
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

بزمِ ایوانِ غزل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ماہانہ طرحی مشاعرہ
جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب
مجلس تحفظ ختم نبوت 90 کی دہائی سے سرگرم ہے: امین الحق عبداللہ قاسمی
جلوسِ محمدی کی شان اور آداب کا خیال رکھیں: امین الحق عبداللہ قاسمی
عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?