By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مرے آقا کا اسمِ پاک راحت خیز کتنا ہے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > مرے آقا کا اسمِ پاک راحت خیز کتنا ہے
مذہبیات

مرے آقا کا اسمِ پاک راحت خیز کتنا ہے

Last updated: مارچ 10, 2025 2:00 شام
newsg24urdu 8 مہینے ago
SHARE

کرم آمیز دل آویز کیف انگیز کتنا ہے

مرے آقا کا اسمِ پاک راحت خیز کتنا ہے

دعائیں دشمنوں کے حق میں کیں دشنام کے بدلے

ہمارا شافعء محشر بھی رحمت ریز کتنا ہے

- Advertisement -
Ad imageAd image

کسی سے عقدہء ما اقرو، حل ہو نہیں پایا

کہ اس امی کا اک اک لفظ معنٰی خیز کتنا ہے

نبی کا واسطہ پاتے ہی منھ مانگی ہے دیتا رب

اثر ان کے وسیلے کا سریع و تیز کتنا ہے

یہ سر میں اپنے کوئی اور سودا  رکھ نہیں سکتے

- Advertisement -

نبی کے عشق کے دیوانوں میں پرہیز کتنا ہے

جدھر دیکھو ادھر ہی نور کے دریا امڈتے ہیں

مدینہ پاک ہر ذرہ ترا ذر خیز کتنا ہے

- Advertisement -

سکونِ قلب مل جاتا ہے اسمِ پاک لیتے ہی

سمندر رحمتوں کے فیض کا لبریز کتنا ہے

کھڑا ہوں با ادب میں روبروئے روضہء اقدس

تصور ہی "ذکی طارق” یہ عشرت بیز کتنا ہے

            ذکی طارق بارہ بنکوی

   سعادتگنج، بارہ بنکی، یوپی، انڈیا

0Like
1Dislike
0% LikesVS
100% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

نعت رسول پڑھنا حضرت حسان کی سنت ہے

TAGGED:ذکی طارق بارہ بنکوینعت رسولنعتیہ اشعار
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اردو زبان: ایک تہذیب، ایک ورثہ
Next Article جھوٹ، غیبت، چغلی اور گالی روزے پر اثر ڈالتی ہیں؟
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?