By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
مذہبیات

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

Last updated: جون 3, 2025 4:48 صبح
newsg24urdu 5 مہینے ago
SHARE

سدھارتھ نگر (محمد قمرانجم قادری فیضی) کل رات دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، اسکا بازار سدھارتھ نگر کے سلور جبلی پیام حق کانفرنس و جلسہ دستار بندی کے موقع پر ملک و ملت کے مشاہیر علما و مشائخ کی موجودگی میں جواں سال مصنف و ادیب حضرت مولانا مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو ان کی مختلف الجہات بالخصوص تصنیفی خدمات کے اعتراف میں امام احمد رضا ایوارڈ سے نوازا گیا۔


مولانا موصوف دو درجن سجے زائد کتابوں کے مصنف و مؤلف ہیں اور ایک تجربہ کار ادیب و صحافی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آپ قصبہ گولا بازار ضلع گورکھپور کے قاضئ شہر بھی ہیں۔خیال رہے کہ امام احمد رضا ایوارڈ کی بیس سالہ تاریخ میں یہ ایوارڈ حاصل کرنے والے موصوف سب سے کم عمر(28) ہیں۔


اسی جلسہ میں موصوف کی کتاب "علامہ صاحب علی چترودی حیات و خدمات” کا اجرا بھی عمل میں آیا جسے موصوف نے استاذ گرامی مولانا صاحب علی چترویدی صاحب قبلہ کے 25 سالہ خدمات کی تکمیل کرنے کے بعد آپ کے حیات و خدمات پر لکھی ہے۔


علاوہ ازیں ملک و ملت کے دیگر سات نامور علما و مشائخ ماہر علوم و فنون علامہ محمد اسماعیل ہاشمی شیخ الحدیث دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف، ادیب شہیر حضرت علامہ مبارک حسین مصباحی ایڈیٹر ماہنامہ اشرفیہ مبارک پور، ماہر درسیات الحاج عبدالرب نعیمی سابق صدرالمدرسین جامعہ مظفرالعلوم سرسیا سدھارتھ نگر، علامہ مفتی مختارالحسن بغدادی شیخ الحدیث دارالعلوم نورالحق چرہ محمد پور فیض آباد ایودھیا، مفتی ابوالحسن نوری صدر مفتی جامعہ امجدیہ گھوسی مئو، مولانا جمال احمد اشرفی فیضی بانی دارالعلوم مخدوم سمناں شل پھاٹا ممبرا مہاراشٹرا، مولانا سید سہیل احمد مصباحی خانقاہ اسحاقیہ بلسڑھ شریف نوگڑ سدھارتھ نگر کی بارگاہ میں بھی امام احمد رضا ایوارڈ پیش کیا گیا۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

مذکورہ اطلاعات دارالعلوم کے استاذ حافظ شاہ عالم رضوی نے پریس ریلیز کرکے دی۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

مسلمان خوف سے باہر نکلیں، مثبت جدوجہد سے اپنی شناخت قائم کریں

TAGGED:امام احمد رضاامام احمد رضا ایوارڈدارالعلوم امام احمد رضامسلمان
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
Next Article بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی
اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?