By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: اسمبلی حلقہ ٹانڈہ میں پیس پارٹی کی ممبرسازی مہم تیز
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > اسمبلی حلقہ ٹانڈہ میں پیس پارٹی کی ممبرسازی مہم تیز
سیاست

اسمبلی حلقہ ٹانڈہ میں پیس پارٹی کی ممبرسازی مہم تیز

Last updated: دسمبر 18, 2024 3:12 شام
mohdshafiquefaizi 7 مہینے ago
SHARE

امبیڈکر نگر: پیس پارٹی اترپردیش ان دنوں کافی سرگرم نظر آرہی ہے پارٹی کارکنان پے در پے پروگرام اور ممبرسازی مہم چلا رہے ہیں ریاست کی مختلف اسمبلی حلقوں سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آج امبیڈکر نگر ضلع کے ٹانڈہ اسمبلی حلقہ ممبرسازی چلائی گئی جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کرکے پارٹی کی رکنیت حاصل کی-

پیس پارٹی ضلع امبیڈکر نگر کے اسمبلی حلقہ ٹانڈہ میں صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا ظہور احمد خان رضوی کے سرپرستی میں سیکٹر اور بوتھ سطح پر میٹنگ کا سلسلہ جاری ہے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ظہور احمد رضوی نے کہا کہ پارٹی نے اپنی کارکردگی سے لوگوں کا دل جیت لیا ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ بڑی تعداد میں لوگوں کو پارٹی میں شامل کرارہے ہیں انہوں نے کہا کہ ان شاءاللہ جلد ہی یہاں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد پیس پارٹی میں نظر آۓ گی فی الحال ہماری میٹنگ میں دانشوروں اور بااثر لوگوں کی شمولیت اس بات کی دلیل ہے کہ پیس پارٹی کے مشن سے باشعور طبقہ کافی متاثر ہے، عوام کی خدمت اور ان کے درمیان پارٹی کی موجودہ کارکردگی آئندہ ریاستی انتخابات میں شاندار مظاہرہ کی بنیاد ثابت ہوگی-

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

مسلم لیگ تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرے گی

امارت شرعیہ نے ووٹر رجسٹریشن تربیتی مہم کا آغاز کیا: محمد سعید الرحمن قاسمی

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانی ہوگی: ڈاکٹر عمار رضوی

نیشنل ہیرالڈ کیس: مکمل قانونی جائزہ

 تصدیقی مہم کو فوراً روکا جائے، امارت شرعیہ کا مطالبہ

TAGGED:پیس پارٹیپیس پارٹی اترپردیشریاستی الیکشن 2027ظہور احمد
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article پیس پارٹی کارکنان نے 2027 اسمبلی انتخابات کی تیاریاں شروع کیں
Next Article بھارتی جنتا پارٹی کے خمیر میں فتنہ ہے: حبیب الرحمان نعیمی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

مسلم لیگ تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرے گی
تنظیم بریلوی علمائے اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عرس تاج الاولیاء منعقد
عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ
کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار
انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?