By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جامعہ غوث محی الدین میں ختم قادریہ و لنگر غوثیہ کا اہتمام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > جامعہ غوث محی الدین میں ختم قادریہ و لنگر غوثیہ کا اہتمام
Blog

جامعہ غوث محی الدین میں ختم قادریہ و لنگر غوثیہ کا اہتمام

Last updated: جنوری 15, 2025 3:55 شام
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

مورخہ 13 جنوری بروز دوشنبہ 2025 کو جامعہ غوث محی الدین میں 171ویں گیارہویں شریف ، محفل نوری، حلقہ ذکر، ختم قادریہ و لنگر غوثیہ کا اہتمام کیا گیا تھا ۔
جس کی سرپرستی سربراہ اعلی خلیفہ حضور سہیہل ملت علامہ حافظ و قاری مفتی غلام محی الدین نوری واحدی، صدارت محبوب سہیل ملت مولانا صلاح الدین تحسینی، اور تلاوت قاری شاداب رضا واحدی نے کی۔
بعدہ معزز مہمان خلیفہ طاہر ملت خطیب ہردلعزیز علامہ محمد اسرار فیضی واحدی صاحب قبلہ ناظم اعلی جامعہ امام اعظم ابوحنیفہ نسواں عربی کالج علی پور بازار ضلع گونڈہ نے علم، علماء، طلباء کی اہمیت فضیلت مناقب حضور غوث اعظم رض اللہ عنہ، اور حضور طاہر ملت کی حیات وخدمات، و صاحب سجادہ حضور سہیل ملت کی اخلاق و محبت پر جامع اور مفصل گفتگو فرمائی، بعدہ حلقہ ذکر، کی نشست ہوئی۔اس کے بعد صلوۃ و سلام کے محفل کا اختتام ہوا۔ پھر باہر سے آئے ہوئے حضرات کے لئے لنگر غوثیہ تقسیم کی گئی۔ اس موقع پر خلیفہ حضور قائد ملت علامہ مولانا ابراہیم صاحب قبلہ بھی موجود تھے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

اردو سے نسلِ نو کی دوری، ذمہ دار کون؟

بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین کے انتخاب پر ڈاکٹر عمار رضوی کی مبارکباد

لفظوں میں بولتی ہوئی شیزا جلال پوری

"ادبی کینوس‘‘ کے زیراہتمام شعری نشستیں، ادبی محفلیں اور مشاعرے منعقد ہوں گے*

اردو زبان میں روزگار کے مواقع

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article تحریک اصلاح امت واپی کا 103 واں ہفتہ واری اجتماع
Next Article مدرسہ کے طلباء کو دی گئی صحت مند رہنے کی جانکاری
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

اردو سے نسلِ نو کی دوری، ذمہ دار کون؟
بی جے پی کے قومی صدر نتن نبین کے انتخاب پر ڈاکٹر عمار رضوی کی مبارکباد
لفظوں میں بولتی ہوئی شیزا جلال پوری
"ادبی کینوس‘‘ کے زیراہتمام شعری نشستیں، ادبی محفلیں اور مشاعرے منعقد ہوں گے*
اردو زبان میں روزگار کے مواقع

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?