By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: خادم قوم محب تعلیم چودھری ضیاء السلام کو یاد کیا گیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > خادم قوم محب تعلیم چودھری ضیاء السلام کو یاد کیا گیا
آج کل

خادم قوم محب تعلیم چودھری ضیاء السلام کو یاد کیا گیا

Last updated: جولائی 30, 2025 1:47 شام
newsg24urdu 7 مہینے ago
SHARE

کانپور ( محمد عثمان قریش) بابائے کانپور چوہدری ضیاء الاسلام (مرحوم) کی پانچویں برسی کے موقع پر جناب توفیق احمد عرف ساجد سر کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں غفران احمد چاند نے مرحوم کی زندگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ ان کے بیٹے عبداللہ چوہدری نے اپنے والد کے راستے پر چلتے ہوئے ان کے ادھورے کام کو مکمل کرنے کا عہد کیا ہے ۔

اس موقع پر مولانا سعد خاں ندوی نے تلاوت قرآن کے بعد مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ۔ ساجد سر نے اپنی صدارتی تقریر میں مرحوم کی تعلیمی میدان میں کی گئی خدمات کا ذکر کیا۔

میٹنگ میں چودھری غفران علی، حاجی افضال احمد ، حاجی اختر کمال، حاجی ہارون گڈو ، وکیل احمد ، آفرین انصاری، قیوم قریش، مستقیم قریشی، سنیل وغیرہ موجود تھے۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ

TAGGED:خادم قومضیاء الاسلام
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article پروفیسر خواجہ اکرام الدین: اردو زبان کا عالمی سفیر
Next Article ہر طبقے کی مدد کرناجمیعۃ العلماء کاطرۂ امتیاز: مولانا جمال قاسمی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?