نیپال🙁 محمد قمرانجم قادری فیضی) بڑی مسرت اور شادمانی کی بات ہے کے ملک نیپال جیسی سرزمین پر جہاں دین اسلام اور قرآن کی باتیں عام کرنا بےحد ضروری اور لازم ہے وہاں ایک روشن چراغ بن کر مدرسہ دار القرآن فیضان تاج الشریعہ اپنی آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے بحمدہ تعالیٰ جس کی ابتداء قاری قمرالدین قمر نیپالی و قاری مبارک حسین ہمہ وقت کوشاں اور مستعد رہے. اُن کے ساتھ ہی بڑی محنت اور جذبے کے ساتھ قاری مبارک علی قادری اکونوی نے طلبہ کی تعلیم اور تربیت میں اعلیٰ کردار ادا کیا.
جس کے نتیجے میں اللّٰہ رب العزت نے آج اُن کے اس گلشن سے تین ایسے پھول پیدا فرما دیا جو اپنی خوشبو سے صبح قیامت تک لوگوں تک دین پہنچاتے رہیں گے
نیپال میں پہلی بار 5 فروری 2025 کو ایک طالب علم جس کا نام عبدالرحیم ابن رمضان علی یے جو ضلع سراوستی یو پی انڈیا کا ہے ایک نشست یعنی 9 گھنٹہ 35:منٹ میں قاری مبارک علی قادری اکونوی کو مکمل قرآن پاک سنا کر ریکارڈ بنایا اور مدرسے کا نام روشن کیا اسی مدرسہ دارالقرآن میں بتاریخ 14 فروری 2025 کو تین طالب علم کے سروں پر دستار حفظ قرآن باندھ جائے گا.
حافظ قرآن بننے والے طلبہ کے نام حافظ عبدالرحیم ابن رمضان علی اکونہ ضلع سراوستی یو پی انڈیا حافظ عبد الکریم ابن رمضان علی اکونہ ضلع سراوستی یوپی انڈیا، تیسرا بچہ حافظ شفاعت علی ابن مصیبت رامپور کھگئ جوت ضلع بلرام پور یو پی انڈیا ہے
[…] بہتان لگانے سے ہمیں پرہیز کرنا چاہیے جو شخص کسی پر کوئی الزام لگائے جھوٹی بات منسوب کرے تو وہ دوزخ میں ڈالا جائے […]
[…] ہوئے کہا کہ اولاد کو جو والدین قرآن مجید پڑھاتے اور حفظ کراتے ہیں ان کے لئے خوش خبری ہے کہ قیامت کے دن حفاظ قرآن […]