By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: سخت بیماری میں روزہ چھوڑنا جائز، بعد صحت قضا واجب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > سخت بیماری میں روزہ چھوڑنا جائز، بعد صحت قضا واجب
مذہبیات

سخت بیماری میں روزہ چھوڑنا جائز، بعد صحت قضا واجب

Last updated: مارچ 17, 2025 3:44 شام
newsg24urdu 11 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام ماہ صیام ہیلپ لائن میں پوچھا گیا کہ سخت بیماری میں روزہ چھوڑنا جائز ہے یا نہیں، مزید دوسرے سوالات کے شرعی جواب حسب ذیل ہیں

سوال : روزہ رکھنے کی طاقت نہیں پاتا ہوں تو کیا روزہ ترک کر سکتا ہوں یا کسی دوسرے کو اپنے روزہ کے بدلے روزہ رکھوا سکتا ہوں؟

جواب : اگر کوئی شخص سخت بیماری کی حالت میں ہے اور روزہ نہیں رکھ سکتا روزہ سے اسے ضرر ہوگا ، مرض بڑھے گا اور یہ بات کسی با شرع ماہر طبیب سے واضح ہوئی تو جتنے دنوں ایسی حالت رہے تو وہ اتنے دنوں تک روزہ ناغہ کر سکتا ہے اور بعد صحت اس کی قضار کھے اپنے بدلے کسی کو روزہ رکھوانا محض بے معنی ہے، بدنی عبادت ایک کے کیے دوسرے پر سے نہیں اتر سکتی ہے۔

سوال: کیا روزہ کا فدیہ ہر شخص کے لیے جائز ہے؟

- Advertisement -
Ad imageAd image

جواب : روزے کا فدیہ صرف شیخ فانی کے لیے جائز ہے۔ جو پیرانہ سالی کے سبب روزہ کی قدرت نہ رکھتا ہو نہ آئندہ طاقت کی امید، کہ عمر جتنی بڑھے گی ضعف بڑھے گا، اس کے لیے فدیہ کا حکم ہے۔

سوال: مسافر نے دو پہر سے پہلے وطن میں آکر روزہ کی نیت کر لی پھر کسی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو اسے کیا کرنا ہو گا؟

جواب: مسافر صبح کے بعد ضحوہ کبری ( عین دو پہر ) سے پہلے اپنے وطن میں آگیا اور روزہ کی نیت کر لی پھر توڑ دیا تو اس پر اس روزہ کی قضا فرض ہے کفارہ نہیں۔

سوال: پہلی صف میں جگہ ہے اور پچھلی صف بھر گئی تو صف کو چیر کر پہلی صف میں اگر کوئی گیا تو، گناہ تو نہ ہوا؟

جواب: پہلی صف میں جگہ ہو اور بعد کی بھر گئی تو صف کو چیر کر پہلی صف میں گیا تو صف چیرنے کا کوئی گناہ نہ ہو گا بلکہ حدیث شریف میں اس کے لیے مغفرت کی بشارت ہے۔

- Advertisement -
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

نبی کریم ﷺ کی زندگی انسانیت کے لیے نمونہ عمل ہے: مولانا شبلی

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

TAGGED:رمضان ہیلپ لائنروزے کی قضاسخت بیماری کی حالت میں روزہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article بھارت-امریکہ دفاعی معاہدے کا خیر مقدم: ڈاکٹر عمار رضوی ہولی کی کہانی، ڈاکٹر عمار رضوی کی زبانی
Next Article روزہ صبر، کھانے پینے اور دیگر لذتوں سے اجتناب کرناسکھاتا ہے: قاضئ شہر
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?