By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: شاعری کی دنیا میں چمکا نام: صبا عزیز “بھارت رتن ایوارڈ” سے سرفراز
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > شاعری کی دنیا میں چمکا نام: صبا عزیز “بھارت رتن ایوارڈ” سے سرفراز
Blog

شاعری کی دنیا میں چمکا نام: صبا عزیز “بھارت رتن ایوارڈ” سے سرفراز

Last updated: فروری 17, 2026 5:10 شام
asansari 2 دن ago
SHARE
Highlights

    باوقار تقریب میں ادبی خدمات کے اعتراف پر اعزاز، ممتاز شخصیات کے ہاتھوں ایوارڈ پیش

    لکھنٶ(ابوشحمہ انصاری)ادبی دنیا کے لیے وہ لمحہ باعثِ فخر بن گیا جب معروف و ممتاز شاعرہ صبا عزیز کو فیس گروپ کے چیئرمین مشتاق انصاری کی جانب سے منعقدہ ایک باوقار تقریب میں “بھارت رتن ایوارڈ” سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں شاعری کے میدان میں نمایاں خدمات اور گراں قدر ادبی سرمایہ پیش کرنے پر عطا کیا گیا۔
    یہ معتبر ایوارڈ ہندوستان کے معروف شاعر پاپولر میرٹھی، محمد طاہر صدیقی (صدر، سرو سماج راشٹریہ مہاسنگھ) اور سید کاشف علی نظامی (انچارج، درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء) کے مبارک ہاتھوں سے پیش کیا گیا۔
    تقریب میں موجود ادبی، سماجی اور ثقافتی شخصیات نے صبا عزیز کی شاعری کو بے حد سراہا اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ادبی حلقوں بلکہ پورے معاشرے کے لیے باعثِ ترغیب ثابت ہوئی۔
    اعزاز حاصل کرنے کے بعد محترمہ صبا عزیز نے نہایت جذباتی اور پُراثر الفاظ میں کہا میں دل کی گہرائیوں سے فیس گروپ اور اس کے چیئرمین مشتاق انصاری کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قابل سمجھا۔ یہ ایوارڈ صرف میرا نہیں بلکہ اُن تمام لوگوں کا ہے جو ادب اور شاعری سے محبت کرتے ہیں۔ میں آئندہ بھی اپنے کلام کے ذریعے معاشرے میں محبت، امن اور انسانیت کا پیغام عام کرتی رہوں گی۔
    انہوں نے ایوارڈ پیش کرنے والی معزز شخصیات پاپولر میرٹھی، محمد طاہر صدیقی اور سید کاشف علی نظامی کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔

    - Advertisement -
    Ad imageAd image
    0Like
    0Dislike
    50% LikesVS
    50% Dislikes

    You Might Also Like

    جنت چاہتے ہو تو والدین کی خدمت کرو: مولانا سلمان مظاہری

    ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر نفیس قدوائی کے انتقال سے تعلیمی دنیا کو بڑا نقصان

    "ادبی کینوس” کے زیر اہتمام عظیم الشان طرحی مشاعرہ

    انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی۔

    آج کل نوجوان دل کے دورے کا شکار ہو رہے ہیں: ڈاکٹر پنکج کمار سریواستو

    Share This Article
    Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
    Previous Article ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر نفیس قدوائی کے انتقال سے تعلیمی دنیا کو بڑا نقصان
    Next Article جنت چاہتے ہو تو والدین کی خدمت کرو: مولانا سلمان مظاہری
    Leave a review

    Leave a review جواب منسوخ کریں

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    Please select a rating!

    جنت چاہتے ہو تو والدین کی خدمت کرو: مولانا سلمان مظاہری
    شاعری کی دنیا میں چمکا نام: صبا عزیز “بھارت رتن ایوارڈ” سے سرفراز
    ممتاز ماہرِ تعلیم ڈاکٹر نفیس قدوائی کے انتقال سے تعلیمی دنیا کو بڑا نقصان
    "ادبی کینوس” کے زیر اہتمام عظیم الشان طرحی مشاعرہ
    انڈین جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے صحافیوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھائی۔

    Advertise

    ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

    NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
    © NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
    • About Us
    • TERMS AND CONDITIONS
    • Refund policy
    • سپورٹ کریں
    • Privacy Policy
    • پیام شعیب الاولیاء
    • Contact us
    Welcome Back!

    Sign in to your account

    Lost your password?