By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: عرس غریب نوازکے موقع پر چھٹی کا مطالبہ، صدر جمہوریہ ہند اور وزیراعظم کو میمورنڈم ارسال
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > عرس غریب نوازکے موقع پر چھٹی کا مطالبہ، صدر جمہوریہ ہند اور وزیراعظم کو میمورنڈم ارسال
مذہبیات

عرس غریب نوازکے موقع پر چھٹی کا مطالبہ، صدر جمہوریہ ہند اور وزیراعظم کو میمورنڈم ارسال

Last updated: جنوری 6, 2025 11:40 صبح
mohdshafiquefaizi 7 مہینے ago
SHARE

کانپور : آل انڈیا غریب نواز کونسل کے ایک وفد نے حضرت علامہ مولانا محمد ھاشم صاحب قبلہ اشرفی قومی صدر آل انڈیا غریب نواز کونسل کی قیادت میں بذریعہ پولس کمشنر کانپور کو محضر نامہ پیش کیا اور ہندوستان کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی صاحب اور صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو صاحبہ سے یہ مانگ کی کہ عرس غریب نواز اجمیر شریف (6 رجب المرجب)کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کرے

ںشہنشاہ ہندوستان حضرت خواجہ غریب نواز نے کسی ملک یا ریاست پر حکومت نہیں کی بلکہ انسانیت،اتحاد،ہمدردی اور مساوات کے پیغام کو نہ صرف ہندوستان میں بلکہ دنیا کے دوسرے ملکوں میں بھی پہونچایا اسی لئے سبھی مذہب کے لوگ آپ کے دربار میں حاضری دیتے ہیں لہٰذا ایسے عظیم المرتبت صوفی کے عرس کے موقع پر آل انڈیا غریب نواز کونسل،و علماءکرام ،و ائمہ مساجد و دانشوران قوم پر زور اپیل کرتے ہیں کہ6 رجب عرس غریب نوازکے موقع پر چھٹی کو یقینی بنائیں۔

اس موقع پر کونسل کے قومی صدر نے کہا آج ملک جل رہا ہے ،نفرت و تعصب کا بازار گرم ہے جس کی وجہ سے بد امنی کا ماحول ہے واضح ہو کہ یہ ہمارا پیارا ملک ہے جہاں خواجہ غریب نواز نے انسانیت مانوتا بھائی چارے کا درس دے کر ظلم اور نفرتوں کو مٹایا تھا انسان کو انسان سے محبت کرنا سکھایا تھا ،

آج غریب نواز کے پیغام محبت کو عام کرکے نفرتوں کو مٹایا جا سکتا ہے اسی لئے آل انڈیا غریب نواز کونسل ہر سال خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے عرس کے موقع پر غریب نواز ہفتہ کا اہتمام کرتی ہے تاکہ غریب نواز کی تعلیم محبت آنے والی نئی نسلوں تک پہنچتی رہے خواجہ غریب نواز کا خاص پیغام یہ ہے کہ چھوٹے بڑوں کی عزت کریں اور بڑے چھوٹوں پر شفقت کریں ،بھید بھاﺅ ،ذات پات ختم ہو، گورے کالے ،امیر غریب سب عزت کے حقدار ہیں

- Advertisement -
Ad imageAd image

محضر نامہ پیش کرنے والوں میں مولانا محمد ہاشم اشرفی ، مولانا مہتاب عالم قادری مصباحی،ہاشم علی رضوی،حافظ منھاج الدین قادری ،حافظ عبد الرحیم بہرائچی ،واصف علی اشرفی،فخر الدین بابو ،سمیع قریشی،مسران معبود،شاہ عالم،حافظ محمد ارشد اشرفی ،ماسٹر اقبال احمد نوری،محمد ادریس خان وغیرہ موجود تھے

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

حج کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں صاحب استطاعت: محمد سعید الرحمن قاسمی

حج 2026 کے لیے درخواستوں کا عمل شروع، 31 جولائی آخری تاریخ

اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے زندہ ہیں، ان کو مردہ نہ کہو: مفتی محفوظ الرحمٰن

عرس مفتی اعظم ہند محمدی مسجد طلاق محل میں منعقد

علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ

TAGGED:اجمیر کی خبریںصدر جمہوریہ ہندعرس خواجہ غریب نوازمیمورنڈم
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article طیبہ کالج اندور "Talentia 2k25” فیسٹیول کا یادگارعلمی وادبی سفر
Next Article غریب نواز ہفتہ کے تحت 8واں اجلاس منعقد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

تنظیم بریلوی علمائے اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عرس تاج الاولیاء منعقد
عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ
کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار
انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں
خودی کو سمجھا نہیں، احساس زیاں بھی جاتا رہااز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?