By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: فرض عبادات کا ستر اور نفل کا ثواب فرض کے برابر ملتا ہے : مولانا صابر قاسمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > فرض عبادات کا ستر اور نفل کا ثواب فرض کے برابر ملتا ہے : مولانا صابر قاسمی
مذہبیات

فرض عبادات کا ستر اور نفل کا ثواب فرض کے برابر ملتا ہے : مولانا صابر قاسمی

Last updated: مارچ 16, 2025 4:14 شام
newsg24urdu 5 مہینے ago
SHARE

جامع مسجد فتحپور میں تراویح میں قرآن کریم مکمل

بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اپنی تمام تر فضیلتوں اور برکتوں کے ساتھ ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے جس میں فرض عبادات کا ستر اور نفل کا ثواب فرض کے برابر ملتا ہے. مذکورہ خیالات کا اظہار جامع مسجد فتحپور ضلع بارہ بنکی میں حافظ اُسامہ کی زیر اقتداء تراویح کے پہلے دور میں قرآن کریم مکمل ہونے پر منعقد تقریب میں مولانا محمد صابر قاسمی نے کیا.

حاضرین کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اللہ ربّ العزت نے اس ماہ کو بڑی عظمت بخشی، توریت زبور انجیل اور قرآن پاک کو لوح محفوظ سے آسمانِ دنیا پر اسی ماہ میں نازل فرمایا اسی خصوصیت کے پیش نظر حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اس ماہ میں قرآن پاک کا دور کرتے اور آخری سال دومرتبہ کیا اس ماہ میں بہت ساری عبادتیں اکٹھی ہوگئیں جو غیر رمضان میں نہیں حاصل ہو سکتیں جبکہ اس ماہ میں فرض عبادات کاثواب ستر گنا اور نوافل کا فرض کے برابر ملتا ہے.

اب اس ماہ کی عبادات میں روزہ قیام اللیل یعنی تراویح اور قرآن پاک کی تلاوت اعتکاف شب قدر یہ سب غیر رمضان میں ہمیں کہاں حاصل ہو سکتی اور نہ وہ ثواب مل سکتا ہے یہ صرف رمضان المبارک کی خصوصیات ہیں گویا کہ اس ماہ میں رحمت خداوندی بارش کی طرح نازل ہو رہی اب یہ ہماری طلب پرہے کہ ہم اس سے کتنا فائدہ اٹھاتے ہیں لہذا اس ماہ مبارک کی نعمت کی قدر کرتے ہوۓ مذکورہ عبادتوں کا اہتمام کریں_

اس موقع پر جامع مسجد کے نائب متولی حاجی فضیل احمد صدیقی، حافظ عبداللہ، ماسٹر شہاب الدین، قاری مجیب فتحپوری، مولانا عبد الھادی، شاکر بحلیمی، اسرار ادریس، محمد سمیع ٹیلر، محمد طارق ادریس، فرقان قریشی، محمد جاوید ٹھیکیدار، عبد الولی، رحمان قریشی، محمد شاہد صدیقی وغیرہ موجود رہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سیدنا علی اور معاویہؓ دونوں حق کے داعی

حج کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں صاحب استطاعت: محمد سعید الرحمن قاسمی

حج 2026 کے لیے درخواستوں کا عمل شروع، 31 جولائی آخری تاریخ

اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے زندہ ہیں، ان کو مردہ نہ کہو: مفتی محفوظ الرحمٰن

عرس مفتی اعظم ہند محمدی مسجد طلاق محل میں منعقد

TAGGED:تراویحتراویح کی نمازختم قرآننماز تراویح
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article افطار کا اہتمام: رمضان کی فضیلت پر خطاب
Next Article تلاوت قرآن سے زبان میں بہتری، اور دل کو سکون ملتا ہے: مفتی عمر فاروق
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء
درگاہ کمیٹی نے تعلیمی ادارے اور اسپتال کے قیام کا کیا اعلان
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ سے ڈاکٹر عمار رضوی کی اہم ملاقات
بھارت میں امت کو لاحق خطرات: آئینہ سامنے رکھ دوں تو پسینہ آجائے
فروغ رضویات میں علامہ ضیاء المصطفے قادری امجدی گھوسوی کا تابندہ کردار

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?