By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مفتی محمد حنیف برکاتی ایوارڈ سے سرفراز
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > مفتی محمد حنیف برکاتی ایوارڈ سے سرفراز
تعلیممذہبیات

مفتی محمد حنیف برکاتی ایوارڈ سے سرفراز

Last updated: دسمبر 5, 2024 2:49 شام
mohdshafiquefaizi 11 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) سرزمین اعظم گڑھ مبارک پور اشرفیہ میں عرس حافظ ملت و دستار فضیلت کے موقع پر شمس الفقہا ممتاز العلماء استاذ الاساتذہ پاسبان قوم ملت آبروئے اہل سنت گدائے خانقاہ برکاتیت تاجدار مسند خطابت داعی اسلام خلیفہ سرکار رفیق ملت حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ مفتی محمد حنیف برکاتی صاحب قبلہ پرنسپل مدرسہ جامعہ عربیہ احسن المدارس قدیم نئی سڑک کانپور کو ان کی دینی وملی خدمات کے پیش نظر گولڈن جبلی عرس حافظ ملت کے موقع پر شان اشرفیہ ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں چاندی کا تمغہ وہ توصیفی سند عطا کی گئی ہے ہم سب مفتی شہر کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اس پر رونق موقع پر مفتی محمد ثاقب ادیب مصباحی قاضی شہر کانپور ، حافظ صغیر عالم حبیبی نائب قاضی شہر حافظ و قاری عبدالرحیم بہرائچی موجود تھے

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

کامِل فاضل کورسز یونیورسٹی سے منسلک ہوں گے، حکومت یوپی کا بڑا فیصلہ

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article سیرت شعیب الاولیاء تعارف و تجزیہ
Next Article تحفظ ختم نبوتؐ و عظمت صحابہ کانفرنس کی کامیابی پر حافظ عبد القدوس ہادی کا اظہار تشکر
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?