کانپور(محمد عثمان قریشی) آج ہندوستان کے سب سے بھروسہ مند ائی ویئر برانڈ ٹائٹن ائی پلس نے پی پی این مارکیٹ پریڈ کانپور میں اپنے نئے اسٹور کے افتتاح کے ساتھ اپنے ریٹیل فٹ ویئر کی توسیع کی ہے پی پی این مارکیٹ پریڈ میں یہ نیا اسٹور ان صارفین کو منفرد احساس فراہم کرنے کا پابند ہے، جو بہترین معیاری سب سے اچھے ائی ویئرخریدنا چاہتے ہیں ٹائٹن ائی وئر نے کانپور میں توسیع کا منصوبہ بنایا ہے اور یہ نیا سٹور کھولا ہے کمپنی نے سال کے آخر تک کانپور میں نئے اسٹور سٹور کھولنے کا منصوبہ بنایا ہے.
پی پی این مارکیٹ پریڈ کے اس اسٹور میں 25 سے زیادہ جانے مانے انٹرنیشنل ائی ویئر برانڈ جیسے رے بین ، واگ ، ٹامی ہل فگر ، اوکلے ، سل ہوٹ ٹائٹن، فاسٹ ٹریک جیسے برانڈ دستیاب ہیں جو آج کے فیشن ایبل صارفین کی ضرورتوں کو پورا کریں گے نئے ٹائٹن ائی پلس اسٹور میں کوالیفائی آپکو میٹر یسٹ کے ساتھ کنسلٹیشن اور جدید مشینوں کی مدد سے کمپلیمنٹری آنکھوں کی جانچ کی سہولت فراہم ہے اس طرح صارف اپنی ضرورتوں کے مطابق کنسلٹیشن اور نظر کی جانچ کرا سکتا ہے اسٹور میں موجود ماہر اپٹومیٹرسٹ ان کی روز مرہ زندگی کی ضرورتوں اور دیکھنے کی عادتوں کے مطابق انہیں لینس اور کسٹمائزڈ سہولیات استعمال کرنے کی صلاح دیتے ہیں اس موقع پر ٹائٹن کی ریجنل ہیڈ مسز شالنی گپتا ایسوسییٹ راجکمار جسنانی وغیرہ کے علاوہ شہر کی معزز شخصیات موجود تھیں