By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر
تعلیم

پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر

Last updated: اپریل 24, 2025 12:00 شام
newsg24urdu 6 مہینے ago
پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر
پانچ سال کی عمرمیں قرآن مجید کا ناظرہ، والدین میں خوشی کی لہر
SHARE

والدین، اساتذہ اور بچوں میں خوشی کا ماحول


اٹوا، سدھارتھ نگر: پانچ سال کی عمر میں قرآن مجید کا ناظرہ شروع کرکے عجلان ولد اسرار احمد نے ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے، عام طور پر جس عمر میں بچے اسکول یا مدرسہ جانے کی شروعات کرتے ہیں، اس عمر عجلان نے قرآن پاک ناظرہ شروع کرکے پورے علاقے میں نئی شہرت حاصل کی ہے۔

عجلان مدرسہ فیضان مصطفیٰ بلوا اٹوا ضلع سدھارتھ نگر میں زیرتعلیم ہیں، اترپردیش کا یہ مدرسہ اٹوا تحصیل میں واقع ہے جہاں پر دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ بچے اور بچیوں کو عصری تعلیم وتربیت سے بھی آراستہ کیا جارہا ہے۔

اس مدرسے کی خاص بات یہ ہے کہ یہاں ہندوستان کے آیئن کی جانکاری کے ساتھ ملکی اور صوبائی حکومتوں کے اعلانات اور کارکردگی سے بھی طلبہ کو روشناس کرایاجاتا ہے، قرابت داری پڑوسیوں سے حسن سلوک ، معاملات میں ایمان داری جھوٹ اور مکاری سے پرہیز،طلبہ کو ہر اعتبار سے ایک اچھا انسان بنانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے۔

فی الحال قرب و جوار میں پانچ سال سے کم عجلان کی عمدہ کارکردگی چرچہ کا موضوع بنا ہوا ہے، والدین کے ساتھ مدرسے کے اساتذہ کو ہر چہار طرف سے مبارکبادیا مل رہی ہیں

- Advertisement -
Ad imageAd image
3Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

ہم سب علم کے حصول کو اپنی زندگی کا مقصد بنائیں

کامِل فاضل کورسز یونیورسٹی سے منسلک ہوں گے، حکومت یوپی کا بڑا فیصلہ

ہندوستان میں اسلامی اعلیٰ تعلیم کے لیے ایک انقلابی قدم

مسابقہ جاتی پروگرام اختتام پذیر، طلبہ انعامات سے نوازے گئے

جامعہ محمودیہ اشرف العلوم میں مسابقہ جاتی پروگراموں کا آغاز

TAGGED:اٹوا سدھارتھ نگرتعلیمقرآن پاک کا ناظرہناظرہ قرآن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت وقف ترمیمی قانون، ہرحال میں واپس لے حکومت
Next Article پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد پہلگام دہشت گردانہ حملہ انسانیت کے خلاف: حافظ ایازاحمد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?