By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ڈاکٹرعمار رضوی کی قیادت میں سابق ممبرانِ اسمبلی کی اسپیکر ستیش مہانا سے ملاقات 
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > ڈاکٹرعمار رضوی کی قیادت میں سابق ممبرانِ اسمبلی کی اسپیکر ستیش مہانا سے ملاقات 
سیاست

ڈاکٹرعمار رضوی کی قیادت میں سابق ممبرانِ اسمبلی کی اسپیکر ستیش مہانا سے ملاقات 

Last updated: مارچ 27, 2025 4:15 صبح
newsg24urdu 4 مہینے ago
ڈاکٹرعمار رضوی کی قیادت میں سابق ممبرانِ اسمبلی کی اسپیکر ستیش مہانا سے ملاقات 
ڈاکٹرعمار رضوی کی قیادت میں سابق ممبرانِ اسمبلی کی اسپیکر ستیش مہانا سے ملاقات 
SHARE

لکھنؤ، (ابوشحمہ انصاری) اتر پردیش کے سابق ممبرانِ اسمبلی کے ایک وفد نے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور سینئر سیاستداں ڈاکٹرعمار رضوی کی صدارت میں معزز اسپیکر، اتر پردیش اسمبلی، ستیِش مہانا سے ملاقات کی، انہیں پونے میں”Ideal Speaker of the Nation” اعزاز ملنے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر ادارے کی مجلسِ عاملہ کی قرارداد سے آگاہ کرتے ہوئے یہ تجویز پیش کی گئی کہ ستیِش مہانا کی شاندار قیادت، پارلیمانی امور میں مہارت اور ریاستی اسمبلی کے وقار کو ہندوستان میں بلند کرنے کے اعتراف میں انہیں ہندوستانی پارلیمنٹ کے پہلے اسپیکر رہے "بابا صاحب ماوالنکر” اعزاز سے نوازا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسمبلی کے پرنسپل سکریٹری کی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے انہیں "Kaul & Shakdher” اعزاز دینے کی بھی سفارش کی گئی۔

وفد نے معزز اسپیکر سے درخواست کی کہ ان اعزازات کے لیے جلد از جلد کوئی مناسب تاریخ طے کرکے ادارے کو مطلع کیا جائے تاکہ ایک باوقار تقریب کا انعقاد ممکن ہو سکے۔

اس موقع پر ڈاکٹرعمار رضوی کے ساتھ سابق ایم ایل اے و موجودہ ایم ایل اے کالپی، جالون، وِنود چترویدی، مدھوکر جیٹلی، منی شنکر پانڈے، مادھو پرساد اور پرماتما سنگھ بھی موجود رہے۔ یہ اطلاع ڈاکٹر عمار رضوی کے پرسنل سکریٹری جمیل حسن نقوی نے فراہم کی ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

امارت شرعیہ نے ووٹر رجسٹریشن تربیتی مہم کا آغاز کیا: محمد سعید الرحمن قاسمی

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانی ہوگی: ڈاکٹر عمار رضوی

نیشنل ہیرالڈ کیس: مکمل قانونی جائزہ

 تصدیقی مہم کو فوراً روکا جائے، امارت شرعیہ کا مطالبہ

اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی

TAGGED:اسمبلی اسپیکربارہ بنکیڈاکٹرعمار رضویسابق ایم ایل اےستیش مہاناسیاست
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article بینک میں گروی رکھے زیورات پر زکاۃ کا حکم
Next Article یوگی حکومت 8 سالہ کامیابی کے لئے قابل مبارکباد: ڈاکٹر عمار رضوی  یوگی حکومت 8 سالہ کامیابی کے لئے قابل مبارکباد: ڈاکٹر عمار رضوی 
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

تنظیم بریلوی علمائے اہلِ سنت کے زیرِ اہتمام عرس تاج الاولیاء منعقد
عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ
کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار
انورؔ جلالپوری: نثر و نظم کا گنگا جمنی کارواں
خودی کو سمجھا نہیں، احساس زیاں بھی جاتا رہااز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?