By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: وقف عزاخانہ علی حسن رمال مرحوم، محمودآباد میں سالانہ مجلس منعقد
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > وقف عزاخانہ علی حسن رمال مرحوم، محمودآباد میں سالانہ مجلس منعقد
آج کل

وقف عزاخانہ علی حسن رمال مرحوم، محمودآباد میں سالانہ مجلس منعقد

Last updated: اگست 29, 2025 4:06 شام
newsg24urdu 2 مہینے ago
SHARE

بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) ایام عزا کی رخصت کے دور میں مجالس کا سلسلہ زور شور سے جاری و ساری ہے۔ اسی تناظر میں محمود آباد میں وقف امام باڑہ علی حسن رمال مرحوم میں قدیم سالانہ مجلس منعقد ہوئی۔ اس مجلس میں کشیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مجلس کو مولانا حسن ظہیر نے خطاب کرتے ہوئے فضائل و مصایب سید الشہدا حضرت امام حسین پڑھے۔

مولانا نے کہا کہ دنیا کے گوشے گوشے میں آج بلا تفریق مذہب و ملت خلوص دل سے عزاداری کر لوگ آل رسول و شہداے کربلا کا پرسہ بارگاہ رسالت مآب میں پیش کرتے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اسلام کی بقا کے لئے اپنے اور اپنے اہل خانہ، انصار و احباب کی جان قربان کر رہتی دنیا تک پرچم اسلام کو سر بلند کر دیا۔ مولانا نے صراط مستقیم پر روشنی ڈالتے ہوئے زندگی بسر کرنے پر زور دیا۔

مولانا نے اسلام اور پیغمبر حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) اور آل محمد کی سیرتِ پر روشنی ڈالی اور لوگوں سے اخلاق ، حسن سلوک، محبت، رواداری کو مشعل راہ بنا کر کامیاب زندگی گزارنے کی تلقین کی۔ امن عالم کے لئے اور ملک کی ترقی کے لئے دعا کی گی۔بعد مجلس انجمن ہائے ماتمی نے نوحہ خوانی کی۔ مینیجنگ متولی بانو رضوی نے سبھی شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

مجلس میں سابق کارگزار وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عمار رضوی، ڈاکٹر ہارون رضوی، عارف رضوی نے بھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ خصوصی طور پر اس مجلس میں سینیر صحافی حسن ابراہیم، عرفان منصوری، جمیل حسن نقوی، ندیم عباس نقوی، کاشف حسن، آصف رضوی، عباس رضوی، اقبال حیدر خان، شہاب الدین خان وغیرہ نے شرکت کی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی

TAGGED:محمود آبادوقف عزاخانہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article دارالعلوم الاسلامیہ امارت شرعیہ کے اساتذہ نے نئے سکریٹری کا پرجوش استقبال کیا
Next Article مسابقہ جاتی پروگرام اختتام پذیر، طلبہ انعامات سے نوازے گئے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?