By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جھوٹ، غیبت، چغلی اور گالی روزے پر اثر ڈالتی ہیں؟
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > جھوٹ، غیبت، چغلی اور گالی روزے پر اثر ڈالتی ہیں؟
مذہبیات

جھوٹ، غیبت، چغلی اور گالی روزے پر اثر ڈالتی ہیں؟

Last updated: مارچ 10, 2025 4:20 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

کانپور /محمد عثمان قریشی/ 10 مارچ کو میاہ صیام ہیلپ لائن میں پوچھا گیا کہ جھوٹ، غیبت چغلی، اور گالی سے روزے پر کیا فرق پڑے گا؟ اس ضمن میں سوالات حسب ذیل ہیں

سوال: روزے کی حالت میں کلی کرنے، ناک میں پانی چڑھانے اور استنجا کرنے میں مبالغہ کرنا کیسا ہے؟

جواب: روزے کی حالت میں کلی کرنے اور ناک میں پانی چڑھانے میں مبالغہ کرنا مکروہ ہے، اسی طرح استنجے میں بھی مبالغہ کرنا مکروہ ہے۔


نوٹ: کلی میں مبالغہ کا مطلب یہ ہے کہ پورا منہ پانی سے بھر لیا جائے۔

سوال: کیا جھوٹ، غیبت، چغلی اور گالی روزے پر اثر ڈالتی ہیں؟

- Advertisement -
Ad imageAd image


جواب: جھوٹ، چغلی، غیبت، گالی دینا، بیہودہ باتیں کرنا اور کسی کو تکلیف دینا یہ چیزیں ویسے بھی ناجائز و حرام ہیں، مگر روزے میں ان کی حرمت اور بڑھ جاتی ہے، اور ان کی وجہ سے روزے میں کراہت آتی ہے۔

سوال: اگر کوئی شخص روزے کی حالت میں جان بوجھ کر کسی کو تکلیف دے یا بدتمیزی کرے، تو کیا اس سے روزہ فاسد ہو جائے گا؟


جواب: روزہ فاسد نہیں ہوگا، لیکن ایسا کرنا سخت گناہ ہے اور روزے کی روحانیت کے خلاف ہے۔ حدیث میں آتا ہے کہ جو شخص روزے کی حالت میں جھوٹ اور برے کاموں کو نہ چھوڑے، اللہ کو اس کے بھوکے اور پیاسے رہنے کی کوئی پرواہ نہیں۔


ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

  • مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  • مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  • مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  • مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  • مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  • مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  • مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  • مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  • مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  • حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  • جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:جھوٹچغلیغیبتگالیگالی گلوچماہ صیام ہیلپ لائنماہ صیام ہیلپ لائن کانپور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مرے آقا کا اسمِ پاک راحت خیز کتنا ہے
Next Article خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ خود اعتمادی ہو تو کامیابی یقینی ہے: ڈاکٹر سیما سنگھ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?