By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مدرسہ مظہر العلوم میں قرأت و نعت کا شاندار مقابلہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > مدرسہ مظہر العلوم میں قرأت و نعت کا شاندار مقابلہ
Blog

مدرسہ مظہر العلوم میں قرأت و نعت کا شاندار مقابلہ

Last updated: نومبر 29, 2024 5:01 صبح
mohdshafiquefaizi 11 مہینے ago
SHARE

کانپور، 28 نومبر 2024: مدرسہ مظہر العلوم، مسجد نکٹو شاہ میں آج ایک شاندار تقریب کے دوران طلبہ کے درمیان قرأت اور نعت کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ نے اپنی دینی و علمی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا، اور حاضرین سے داد و تحسین وصول کی۔

قرأت کے مقابلے میں محمد زید نفیس نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اول پوزیشن حاصل کی، محمد فوزان دوسری پوزیشن پر رہے، جبکہ تیسری پوزیشن محمد شعبان کے حصے میں آئی۔ نعت کے مقابلے میں احمد عبادہ نے اپنی خوبصورت آواز اور دلنشین انداز کے ساتھ اول پوزیشن حاصل کی، محمد بختیار نے دوسری پوزیشن لی، اور محمد فیصل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

پروگرام میں حکم مستحکم کے فرائض جامعہ محمودیہ اشرف آباد کے ناظم تعلیمات مفتی محمد عثمان نے انجام دیے۔ انہوں نے طلبہ کی تیاری اور ان کے جذبے کو خوب سراہا اور کہا کہ اس قسم کے پروگرام میں نمبرات پر نہ جائیں زندگی کے میدان میں قدم رکھیں نیز کہا کہ اس قسم کے پروگرام سے طلبہ میں خوداعتمادی پیدا کرنے کے ساتھ ان کی علمی صلاحیتوں کو جلا بخشتے ہیں۔ پھر حضرت حجم مستحکم کی دعا پر ہی نشست کا اختتام ہوا
مدرسہ کے دیگر اساتذہ مفتی اقبال، مولانا ابوبکر، مولانا عزیز الحسن، مفتی سعد نور، مولانا شمیم، مولانا صادق، مولانا اکرم الٰہی، مولانا امیر حمزہ، حافظ معمور، قاری محی الدین، قاری حمید الحی، اور حافظ اسلم نے بھی پروگرام میں شرکت کی اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔

یہ تقریب طلبہ کی علمی، دینی اور فکری تربیت کے لیے ایک اہم قدم ثابت ہوئی اور شرکاء کو ایک یادگار تجربہ فراہم کیا۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

 اسلام الحق اسجد جمعیۃ علماء وسطی زون اترپردیش کے صدر منتخب

خواتین کے لئے اصلاحی و بیداری مہم کے تحت اجتماعات کا انعقاد

عرس شعیب الاولیاء کے موقع پر دعوتِ اسلامی کا عظیم الشان کارنامہ

کویندر گپتا کی بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ تقرری پر خوشی کا اظہار

صحابئ رسول کی نیت پر حملہ قرآن کے انکار کے مترادف: امین الحق عبداللہ قاسمی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Next Article قرب قیامت حضرت مہدیؑ کا ظہور ہوگا، حضرت مہدیؑ کے ہی زمانے میں حضرت عیسیٰ ؑتشریف لائیں گے
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?