By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مدرسہ کے طلباء کو دی گئی صحت مند رہنے کی جانکاری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > صحت > مدرسہ کے طلباء کو دی گئی صحت مند رہنے کی جانکاری
صحت

مدرسہ کے طلباء کو دی گئی صحت مند رہنے کی جانکاری

Last updated: جنوری 15, 2025 4:10 شام
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
SHARE


کانپور : (محمد عثمان قریشی) آج مدرسہ دارالعلوم زکریا جوہی نہریہ کانپور میں ادارہ کے بانی و ناظم حضرت مولانا مفتی محمد سعید خاں قاسمی کی سرپرستی میں بچوں کو صحت کے متعلق ضروری معلومات، انعامات اور ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کانپور کے مشہور حکیم جناب نبیل نظام (بی یو ایم ایس، گولڈ میڈلسٹ) نے ستہ ضروریہ، حفظان صحت‬، ‫تحفّظ بدن، معاشرے میں طب‬ کی ضرورت اور انسانی زندگی کے لئے یہ کتنے لازمی ہیں اور بھی ضروری باتیں بتائیں
مولانا محمد سعد خاں ندوی کوارڈینیٹر کانپور پیام انسانیت فورم نے بتایا کہ جب ہم صحت مند رہیں گے تو اللہ کی بہترین عبادت کر سکیں گے اور اللہ نے جو ہمیں دنیا میں بھیجا ہے اس کا مقصد قرآن کریم میں یہی بیان فرمایا ہے کہ "اور میں نے جنات اور انسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں“ اور ہم بہترین عبادت اسی وقت کر سکتے ہیں جب ہم صحت مند ہوں گے ۔
ڈاکٹر عریش نظام صاحب ذمہ دار نظام ہیلتھ کیئر خصوصی طور پر شامل رہے
اس کے علاوہ مولانا محمد سہیل قاسمی، مولانا محمد عبید قاسمی اور ادارہ کے تمام اساتذہ کرام موجود رہے

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

مدرسوں کے خلاف کارروائی غیرآئینی: عبدالرحمان نوری

سابق وزیر اعلیٰ ہیم وتی نندن بہوگنا کی برسی پر مفت طبی کیمپ

World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت

صدر جمہوریہ ہند نے امرت ادیان کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی

پرچم کشائی کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ

TAGGED:حفظان صحتطلباءمدرسہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ غوث محی الدین میں ختم قادریہ و لنگر غوثیہ کا اہتمام
Next Article جمعیت اہلحدیث حلقہ ڈومریا گنج کا دعوتی پروگرام
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?