By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مسائل شرعیہ اکیڈمی رمضان ہیلپ لائن پر سوالات کے جوابات
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > مسائل شرعیہ اکیڈمی رمضان ہیلپ لائن پر سوالات کے جوابات
مذہبیات

مسائل شرعیہ اکیڈمی رمضان ہیلپ لائن پر سوالات کے جوابات

Last updated: مارچ 12, 2025 2:00 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

مسائل شرعیہ اکیڈمی رمضان ہیلپ لائن پر پوچھے گئے سوالات کے جوابات مسائل شرعیہ اکیڈمی رمضان کی طرف سے متعین علماء کرام کی طرف سے دئیے گئے
سوال:کفارے کی رقم مسکینوں کو دینے کا کیا طریقہ ہوگا؟


جواب:کفارے کی رقم مسکینوں کو مالک بنا کر دینا ضروری ہے، کفارے کی رقم سے مسجد، مدرسہ اور ہسپتال وغیرہ کی تعمیر کرنا یا ہسپتال کی مشینری خریدنا یا تنخواہ دینا جائز نہیں ہے۔


سوال:کیا دو رمضان کے روزوں کی قضاء کرنے کیلئے نیت ضروری ہے؟


جواب:اگر دو رمضان کے کچھ روزے قضاء ہو گئے اور دونوں سالوں کے روزوں کی قضاء کرنی ہے تو سال کا مقرر کرنا ضروری ہے، یعنی اس طرح نیت کرے کہ فلاح سال کے روزوں کی قضاء رکھتا ہوں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image


سوال:اگر کوئی شخص طبیب کے کہنے پر بیماری کی حالت میں روزہ نہ رکھے اور اسی حالت میں فوت ہو جائے تو کیا اس کے روزوں کا فدیہ ادا کرنا ہوگا؟


جواب: اگر کوئی شخص بیماری کی وجہ سے روزہ رکھ نہ سکا اور معالج نے بھی روزہ رکھنے سے  منع کر دیا اور اس مرض سے صحت نہ ہوئی اور روزہ رکھنے کے قابل نہ ہوا اور اسی مرض میں فوت ہو گیا تو ان روزوں کا فدیہ ادا کرنا لازم نہیں، لیکن اگر ورثاء خوشی سے فدیہ دے دیں تو کچھ حرج نہیں، میت کو ثواب ملے گا، اور ایک روزہ کا فدیہ ایک صدقہ فطر کے برابر ہے۔ 

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:دینی مسائلدینی معلوماتمسائل شرعیہ اکیڈمیمسائل شرعیہ اکیڈمی رمضان
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article الشرعیہ ہیلپ لائن میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات
Next Article نفل روزہ کب توڑ سکتے ہیں؟
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?