By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: مسجد کی تعمیر عقیدے کا معاملہ، تنازع نہیں ہونا چاہیے: ڈاکٹر عمار رضوی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > مسجد کی تعمیر عقیدے کا معاملہ، تنازع نہیں ہونا چاہیے: ڈاکٹر عمار رضوی
Blog

مسجد کی تعمیر عقیدے کا معاملہ، تنازع نہیں ہونا چاہیے: ڈاکٹر عمار رضوی

Last updated: فروری 12, 2026 8:25 صبح
asansari 2 مہینے ago
SHARE

لکھنؤ (پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری):اتر پردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا مائنارٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر ڈاکٹر عمار رضوی نے مغربی بنگال میں ایک رکنِ اسمبلی کی جانب سے بابری مسجد کی تعمیر سے متعلق دیے گئے بیان پر ردِّعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد کی تعمیر عقیدے اور مذہبی آزادی سے وابستہ معاملہ ہے، جس پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے اور نہ ہی ہے۔
ڈاکٹر عمار رضوی نے واضح کیا کہ جو لوگ مسجد کی تعمیر کرنا چاہتے ہیں، انہیں اس کی پوری آزادی ہونی چاہیے، تاہم اس کے ساتھ ’’بابری‘‘ لفظ جوڑنا درست نہیں ہوگا۔ مسجد اللہ کا گھر ہے، اسے کسی فردِ خاص کے نام اس طرح منسوب کرنا کہ تنازع پیدا ہو، مناسب نہیں۔ بابر کے نام کو دوبارہ تنازع میں لانا کسی بھی لحاظ سے مناسب نہیں اور اس سے معاشرے میں غیر ضروری کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسجد کا اصل مقصد اللہ کی عبادت ہے۔ عبادت گاہوں کو تنازعات اور سیاست سے دور رکھ کر انہیں باہمی اخوت، امن اور ہم آہنگی کا مرکز بنانا ہی انسانیت اور ملک کے مفاد میں ہے۔
ڈاکٹر رضوی نے مزید کہا کہ آج اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم سب مل کر معاشرے میں پھیلے ہوئے من مٹاؤ اور غلط فہمیوں کو دور کریں، محبت اور بھائی چارے کا ماحول قائم کریں اور ملک و ریاست کی ترقی کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں مثبت کاموں میں صرف کریں۔ یہی طرزِ عمل سماج اور قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
یہ اطلاع آل انڈیا مائنارٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے شعبۂ نشر و اشاعت کے سیکریٹری ابوشحمہ انصاری نے فراہم کی۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

ہولی اور عید ملن پروگرام اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں، ضیاء الدین

اخبار تنویر ادب اور یونیورسل پبلک اسکول کے زیراہتمام عید ملن کی شاندار تقریب کا انعقاد

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں

ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی

رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
Next Article محمود آباد میں یونیورسٹی کے قیام کا عزم: ڈاکٹر عمار رضوی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

بی ایڈ سال آخر طلبا کے لیے پُروقار الوداعیہ تقریب کا انعقاد
ہولی اور عید ملن پروگرام اتحاد اور بھائی چارے کا پیغام دیتے ہیں، ضیاء الدین
اخبار تنویر ادب اور یونیورسل پبلک اسکول کے زیراہتمام عید ملن کی شاندار تقریب کا انعقاد
قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?