By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: نماز تراویح: قرآن کا پہلا دور مکمل
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > نماز تراویح: قرآن کا پہلا دور مکمل
مذہبیات

نماز تراویح: قرآن کا پہلا دور مکمل

Last updated: مارچ 8, 2025 4:41 شام
newsg24urdu 8 مہینے ago
SHARE

کانپور/محمد عثمان قریشی/ چھ رمضان المبارک کو مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینۃ العلوم پانی کی ٹنکی بانس منڈی میں حافظ نعمت اللہ نے نماز تراویح میں قرآن پاک کا پہلا دور مکمل کیا.

اس موقع پر مدرسہ کے ناظم اعلیٰ حافظ و قاری عبد الرحیم بہرائچی نے کہا کہ احادیث مبارکہ سے معلوم ہوتا ہے کہ روزہ صرف کھانے پینے اور خواہشات نفس سے رکنے کا نام نہیں بلکہ سارے اعضاء و جوارح کا روزہ ہوتا ہے.

زبان سب و شتم اور فحشی کلامی سے پاک ہو، کسی سے گالی گلوج نہ کریں، نفرت و حقارت کا اظہار نہ کریں کسی کو زبان سے اذیت اور تکلیف نہ پہنچائیں، کسی کے احساسات کو جذبات کو مجروح نہ کریں ۔

آنکھ سے بری چیزوں کو نہ دیکھیں ، کان سے بری باتوں کو نہ سنیں ، ہاتھ سے کسی پر ظلم نہ کریں، پیر غلط راہوں پر نہ چلیں، منھ سے حرام مال نہ کھائیں، اگر انسان کا نفس ہر طرح کے شرو فساد میں مبتلا ہو اس کی ذات سے سماج معاشرے میں انسان تنگ ہوں تو گویا روزہ اپنے ثمرات نہیں دکھا رہا ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

اس حدیث سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ رمضان لوگوں کی زندگی میں انقلاب برپا کرنے کیلئے آتا ہے۔ انہیں حیات تو عطا کرنے کیلئے آتا ہے لیکن حقیقت میں یہ تبدیلی انہیں لوگوں کی زندگی میں آتی ہے جو شعوری طور پر پورے ایمان اور اخلاص کے ساتھ اسے انجام دیتے ہیں اور روزہ کا احترام کرتے ہیں۔

نماز تراویح میں قرآن پاک کا پہلا دور مکمل کی خوشی میں منعقد پروگرام میں حافظ محمد علی حافظ محمد ریحان محمد سلیم محمد وسید نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔


اس موقع پر مولانا فیروز احمد حاجی نسیم انصاری حاجی آصف رئیس حاجی شاہد حسین محمد اسلم محمد کیف صابر علی فروز احمد محمد صالم آفتاب عالم وغیرہ خاص طور سے موجود رہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی

TAGGED:ختم قرآنقرآن پاک کا پہلا دورمکمل قرآننماز تراویح
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article آنسو یا پسینہ منہ میں چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
Next Article  یوگی آدتیہ ناتھ ایودھیا، کاشی کے بعد اب متھرا لینے کی دھمکی دے رہے ہیں  یوگی آدتیہ ناتھ ایودھیا، کاشی کے بعد اب متھرا لینے کی دھمکی دے رہے ہیں
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?