By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: پرچم کشائی کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > پرچم کشائی کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ
آج کل

پرچم کشائی کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ

Last updated: جنوری 27, 2025 3:57 صبح
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
پرچم کشائی کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ
پرچم کشائی کے ساتھ منایا گیا یوم جمہوریہ
SHARE

سدھارتھ نگر اٹوا: سابقہ روایات کے مطابق آج بتاریخ 26 جنوری 2025م بروز اتوار مدرسہ رئیس العلوم پرسیا میں پرچم کشائی کے ساتھ بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا۔

مشمولات
تقریب پرچم کشائی:طلبہ کا مظاہرہ

تقریب پرچم کشائی:

صبح نو بجے ذمہ دارانِ مدرسہ ، اساتذہ ، طلبہ و طالبات اور گاؤں کے مرد و خواتین مدرسہ میں جمع ہوئے۔ تلاوتِ کلام پاک سے بزم کا آغاز ہوا ،پرنسپل حافظ صفی الرحمن فرقانی کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی۔ بچوں اور بچیوں نے قومی گیت، ترانہ ہندی پیش کیا۔ بعدہ حب الوطنی اور آئین ہند سے متعلق تقریر اور نظم پیش کئے۔

طلبہ کا مظاہرہ

بچوں نے کہا کہ ہمارا دیش پہلے انگریزوں کا غلام تھا۔ لیکن جب ملک کے جانباز سپاہیوں کی انتھک کوششوں سے 15 اگست 1947 کو آزدی ملی۔ تو ہمارے پاس کوئی اپنا آئین نہیں تھا۔ بلکہ ہندستان میں جو قانون نافذ تھا، وہ انگریزوں کا بنایا ہوا تھا۔


آزادی کے بعد بھیم راؤ امبیڈکر اور ان کے ساتھیوں کی کوشش سے ہندستان کا آئین تیار کیا گیا۔ جسے 26 جنوری 1950 کو لاگو کیا گیا۔ اسی مناسبت سے ہم ہر سال 26 جنوری کو یوم جمہوریہ مناتے ہیں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

ہم عہد کرتے ہیں کہ ہم آئین کی بالادستی کو برقراررکھیں گے۔ جو امیر و غریب، مختلف اقوام و مِلل کو حقوق دئے گئے ہیں۔ اس کی پاسداری کریں گے۔تاکہ سماج میں سب سکھ اور چین کا سانس لے سکیں۔ اور امن و امان کے ساتھ زندگی گزار سکیں ۔کوئی کسی پر ظلم و زیادتی نہ کرسکے۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اب قانون کو بالادستی حاصل نہیں رہی

لوگوں پر ظلم کیا جارہا ہے اپنی مرضی کی قانون سازی کی جاتی ہے۔ قانون صرف غریبوں اور برسراقتدر پارٹیوں کے مخالفین کے لئے رہ گیا ہے۔ جبکہ قانون غریبوں کو ترقی دینے انھیں بھی سماج میں برابری کا حصہ دلانے کے لئے بنایا گیا تھا۔ جو کہ اب دھیرے دھیرے عنقاء ہوتا جارہا ہے۔

آج ہمیں ان باطل طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر پھر سے کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ جو قانون کو نہیں مانتے ہیں۔ تاکہ پھر سے سماج میں امن و سلامتی قائم ہوسکے اور لوگ ہنسی خوشی سے رہ سکیں۔


پروگرام تقریبا ڈیڑھ گھنٹے تک چلا۔ پروگرام میں محمد اسلام، برکت اللہ عبدالمجید، اصغر علی، مظہر حسین، آفتاب عالم، راکیش یادو ارمان عدنان ممتاز ریحان وغیرہ شریک رہے۔ آخیر میں بچوں میں لڈو بھی تقسیم کیا گیا۔

- Advertisement -
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

قومی بیداری کی ضرورت،SIR اور اوقاف کے اندراج میں تاخیر قوم کے لیے نقصان دہ

TAGGED:پرچم کشائیتقریب یوم جمہوریہرئیس العلوم پرسیامدرسہ
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ اہلسنت فیضانِ رضا میں یوم جمہوریہ تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
Next Article مدرسہ عزیز العلوم مدرسہ عزیز العلوم دیپال پور میں سالانہ امتحان کا آغاز
1 Review
  • مدرسہ عزیز العلوم دیپال پور میں سالانہ امتحان کا آغاز - NewsG24Urdu says:

    […] اس کا بہترین مظہر ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ طلبہ ان امتحانات میں اپنی بہترین کارکردگی پیش کریں گے اور مدرسہ کی […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم”بزمِ عزیز” کی ماہانہ طرحی نشست منعقد
سبھاش چندر بوس اسٹیڈیم کا نام بدلنا وقار کے منافی: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اپنی نسل کی صحیح دینی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرے:مفتی ابو بکر صدیق منصورپوری
سماج کے حقیقی ہیروز کو اعزاز،صحافی اور سماج سیویوں کا اتحاد
امام بارگاہ خدیجتہ الکبری مسجد پر خد کش حملہ قابل مذمت:ڈاکٹرعماررضوی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?