By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading:  کسان یونین کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت: قاری عبدالمعید چودھری
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل >  کسان یونین کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت: قاری عبدالمعید چودھری
آج کل

 کسان یونین کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت: قاری عبدالمعید چودھری

Last updated: جون 11, 2025 2:03 شام
newsg24urdu 4 مہینے ago
SHARE

بھارتیہ کسان یونین کے زیر اہتمام 13,14,15 جون کو راشٹریہ شِور سمیلن ہریدوار میں


کانپور (محمد عثمان قریشی) بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے قومی صدر ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ کی قیادت میں سہ روزہ قومی اجلاس کسانوں اور عام ہندوستانیوں کو در پیش بڑھتے ہوئے مسائل جیسے مہنگائی، بیروزگاری، زرعی بحران اور حکومتی بے حسی پر سنجیدہ گفت وشنید کے لئے مخصوص ہے۔تنظیم کے آل انڈیا سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے آج کانپور میں اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایاکہ اس شِوِر سمیلن کا اصل مقصد کسان یونین کو مضبوط بنانا اور متحدہ آواز کے ساتھ حکومت تک اپنی بات پہنچانا ہے۔ قاری چودھری نے تمام کسان نمائندوں اور رضاکاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ تینوں دن ہریدوار پہنچ کر اس قومی مہم کو کامیاب بنائیں۔انہوں نے کہا: ”اگر یونین مضبوط ہوگا تو ہر کسان مضبوط ہوگا، اور ہم ہندوستان کے عام شہریوں کے مسائل کو بھی بہتر طریقے سے اٹھا سکیں گے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی

اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا

اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا

TAGGED:کسان یونین
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اکھل بھارتیہ گنگا جمنی تحریک” کا انسانیت اور اتحاد پر مبنی مشن
Next Article قومی یکجہتی اور انسدادِ دہشت گردی" ایک روزہ نیشنل سمپوزیم قومی یکجہتی اور انسدادِ دہشت گردی” ایک روزہ نیشنل سمپوزیم
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جمعیۃ علماء ہند لوگوں کی امیدوں کا مرکز: امین الحق عبداللہ قاسمی
اجلاس سیرتِ صحابہؓ 29، 30 نومبر کو منعقد ہوگا
اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی
ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?