By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آپ کی بات آپ کے ساتھ، پیس پارٹی کی رابطہ مہم تیز
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > آپ کی بات آپ کے ساتھ، پیس پارٹی کی رابطہ مہم تیز
سیاست

آپ کی بات آپ کے ساتھ، پیس پارٹی کی رابطہ مہم تیز

Last updated: جنوری 26, 2025 12:36 شام
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
آپ کی بات آپ کے ساتھ
آپ کی بات آپ کے ساتھ، پیس پارٹی کی رابطہ مہم تیز
SHARE

رودھولی: آپ کی بات آپ کے ساتھ پروگرام کے تحت رودھولی اسمبلی میں پارٹی نے رابطہ مہم تیز کردی ہے۔ پارٹی کارکنان کا کہنا ہے کہ اسمبلی الیکشن 2027 کے مد نظر عوام سے رابطہ بحال کیا جا رہا ہے۔ تاکہ عوام کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھ کر عوام کی خدمت انجام دی جاسکے۔

کارکنان کا کہنا ہے کہ لوگ پارٹی کے نظریات، ظلم بربریت اور مہنگائی کے خلاف پیس پارٹی کا ساتھ دے رہے ہیں۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ آزادی سےلے کر آج تک سبھی سیکولرسیاسی پارٹیوں نے مسلم سماج کو ووٹ بینک بنادیا۔ خود کامیاب ہوگئے۔ مگر مسلم سماج آج بھی ناکام ہے۔


پارٹی کے ریاستی نائب صدر مولانا جہانگیر نے الزام لگایا کہ سیاسی پارٹیوں نے صرف وعدہ کیا۔ لیکن مسلم سماج کو سیاسی حصہ داری نہیں دیا۔ اب تو حال یہ ہوگیا ہے کہ مسلمانوں کے مسائل پر بات کرنا بھی بند کردیا گیا ہے۔ اس لئے مسلم سماج پیس پارٹی طرف لوٹ رہا ہے۔ آنے والے دنوں میں پیس پارٹی کافی مضبوطی سے لڑے گی۔

مولانا جہانگیر نے کہا کہ پارٹی کے طرف عوام امید بھری نظروں سے دیکھ رہی ہے۔
ہم نے سب کو دیکھا سب کا ساتھ دیا ہے۔ اب ضرورت ہے کہ ہم بھی صوبے کی سرکار میں حصہ دار بنیں۔ اور یہ سب پچھڑا دلت مسلم کی یکتاسے ممکن ہوگا

- Advertisement -
Ad imageAd image

ووٹ کی اہمیت

آپ کی بات آپ کے ساتھ کے تحت مظلوموں کی امید بن کر پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب گاؤں گاؤں کادورہ کرکے عوام میں بیداری لارہے ہیں۔ ڈاکٹر ایوب کے مطابق جس سماج نے اپنے ووٹ کی اہمیت کوسمجھا ہے اسی سماج کی ترقی ہوئی ہے۔ جس دن ہماری قوم کےلوگوں نے بھی ووٹ کی اہمیت کو سمجھ لیا۔ اسی دن ہم بھی سرکار میں شامل ہوجائیں گے ۔اوراپنی قیادت میں سب کی حفاظت کاواعدہ پورا کرسکیں گے۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

تنوج پُنیا کی اویس انصاری کے گھر آمد، عوامی مسائل اور ترقی پر ہوئی گفتگو

وقف قانون 2025: سپریم کورٹ میں اہم سماعت، کل بھی جاری رہے گی سماعت

اترپردیش: 350 سے زائد مسجد، مدرسوں پر کارروائی، کہیں تالا تو کہیں چلا بلڈوزر

پسماندہ کنونشن کامیابی سے اختتام پذیر

مومن انصار سبھا کا شراکت داری کنونشن لکھنؤ میں منعقد ہوگا

TAGGED:پیس پارٹیپیس پارٹی اترپردیشجہانگیر نعیمیڈاکٹر ایوبڈاکٹر ایوب انصاریڈاکٹر ایوب سرجن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ
Next Article جامعہ اہلسنت فیضانِ رضا میں یوم جمہوریہ تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا
1 Review
  • معراج مصطفےٰ کے پروقار موقع پررقم کی ایک نئی تاریخ - NewsG24Urdu says:

    […] طلباء کی اس شانداری کامیابی پر انہیں مبارکباد دی۔ بطور شبینہ قرآن مقدس کو سنانے اور سننے والوں کی زبردست حوصلہ […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?