By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی
Blog

ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Last updated: مارچ 19, 2026 11:24 صبح
asansari 2 مہینے ago
SHARE
Highlights

    سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس کے نعرے کی عملی تصویر

    لکھنؤ،(پریس ریلیز/ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش میں ریاستی حکومت کے نو سال مکمل ہونے پر سابق کارگزار وزیر اعلیٰ اور آل انڈیا ماٸنا ریٹیز فورم فار ڈیموکریسی کے قومی صدر، ڈاکٹر عمار رضوی، نے حکومت کی کارکردگی اور عوامی خدمات کی تعریف کی۔
    ڈاکٹر رضوی نے کہا کہ نو سالہ دور میں ریاستی حکومت نے تعلیم، صحت، بنیادی ڈھانچے، روزگار اور سماجی فلاح و بہبود کے شعبوں میں نمایاں اور قابل تعریف اقدامات کیے ہیں۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی دور اندیشی اور عوامی خدمت نے ریاست کو ترقی، امن اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا ہے۔
    ڈاکٹر رضوی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قائدانہ خدمات اور وژنری سوچ کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔ ان کے مطابق دونوں رہنماؤں کی قیادت میں شفاف پالیسی سازی، عوامی بھلائی اور ہر طبقے کے لیے سہولیات کی فراہمی ممکن ہوئی ہے۔
    ڈاکٹر رضوی نے اس موقع پر کہا”سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس” کے نعرے کو عملی شکل دینے میں ریاستی حکومت نے نو سالہ دور میں اہم اقدامات کیے ہیں۔ یہ نعرہ ہر شہری کے لیے ترقی، انصاف اور شمولیت کی ضمانت ہے۔
    انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی ڈھانچے میں کی جانے والی اصلاحات بے حد قابل تعریف ہیں۔ آئندہ بھی حکومت کو پسماندہ طبقات، سماجی انصاف اور عوامی فلاح کو ترجیح دینی چاہیے۔ عوامی رائے اور شفاف ڈیٹا کی بنیاد پر پالیسی سازی ہی ریاستی ترقی اور 2047 کے قومی وژن کی تکمیل کی ضمانت ہے۔
    ۔یہ اطلاع آل انڈیا ماٸنا ریٹیز فورم فار ڈیمو کریسی کے شعبہ نشرواشاعت کے سیکرٹری ابوشحمہ انصاری نے فراہم کی۔

    - Advertisement -
    Ad imageAd image
    0Like
    0Dislike
    50% LikesVS
    50% Dislikes

    You Might Also Like

    شعبہ اردو، ستیہ وتی کالج میں بین الکلیاتی ادبی مقابلوں کا انعقاد

    فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں نروتم کلچرل کلب کی رنگا رنگ اعزازی تقریب

    فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں تربیتی کیمپ کا آغاز

    "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد

    مدرسہ دارالرشاد بنکی بارہ بنکی میں تعلیمی افتتاحی اجلاس کا انعقاد

    Share This Article
    Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
    Previous Article رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام
    Next Article عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
    Leave a review

    Leave a review جواب منسوخ کریں

    آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

    Please select a rating!

    ہند و ایران ثقافتی و تعلیمی فروغ میں باہمی پیش رفت قابلِ ستائش ہے: قونصل جنرل
    مکہ و مدینہ کی حاضری: ایمان کی تکمیل اور روح کی پاکیزگی کا سفر
    شعبہ اردو، ستیہ وتی کالج میں بین الکلیاتی ادبی مقابلوں کا انعقاد
    فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں نروتم کلچرل کلب کی رنگا رنگ اعزازی تقریب
    فخرالدین علی احمد گورنمنٹ پی جی کالج، محمودآباد میں تربیتی کیمپ کا آغاز

    Advertise

    ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

    NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
    © NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
    • About Us
    • TERMS AND CONDITIONS
    • Refund policy
    • سپورٹ کریں
    • Privacy Policy
    • پیام شعیب الاولیاء
    • Contact us
    Welcome Back!

    Sign in to your account

    Lost your password?