By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: اشرف الانبیاء کانفرنس و جشن دستار فضیلت
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > اشرف الانبیاء کانفرنس و جشن دستار فضیلت
مذہبیات

اشرف الانبیاء کانفرنس و جشن دستار فضیلت

Last updated: فروری 9, 2025 2:02 شام
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) مورخہ 10فروری 11شعبان بروزدو شنبہ رات 9 بجے بمقام مدرسہ الجامعتہ الاسلامیہ اشرف المدارس گدیانہ میں اشرف الانبیاءکا نفرنس ﷺوجلسہ دستار فضیلت بڑے پیمانے پر منعقد ہوگا جس کی قیادت مولانا محمد ھاشم صاحب قبلہ اشرفی فرمائیں گے

خصوصی خطاب سید محمد جلال الدین اشرف اشرفی مولانا توصیف رضا خان، قاری اصغر علی اشرفی غزالی، مولانا حبیب اشرف اشرفی وغیرہ فرمائیں گے

ان کے علاوہ مقامی علماءکرام و شعراءعظام بھاری تعداد میں شرکت کر رہے ہیں اس موقع پر جامعہ کے اراکین و اساتذہ خاص طور سے الحاج سید خورشید عالم مولانا محمد قاسم مصباحی،مولانا فتح محمد قادری ،مولانا محمود حسان اخترعلیمی،مولانا گل محمد جامعی ،مولانا سفیان احمد مصباحی،مولانا شبیر عالم مصباحی ،مولانا محمد کلیم قادری ،قاری سید قاسم برکاتی ،حافظ محمد ارشد اشرفی ،قاری محمد آزاد اشرفی،حافظ مسعود اشرفی ،حافظ محمد مشتاق اشرفی،مولانا مسعود مصباحی ،عقیل حسن بون،حاجی عبد الحمید اشرفی،حاجی محمد سلیمان اشرفی،حاجی حیدر علی ،صبا علی اشرفی وغیرہ نے عوام اہل سنت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایسے صد رشک بہاراں کے موقع پر بھاری تعداد میں شرکت فرمائیں.

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:اشرف الانبیاءاشرف الانبیاء کانفرنس
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article صالحہ حسنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام شعری نشست منعقد 
Next Article جامعہ اشرف المدارس میں ختم بخاری شریف کا انعقاد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?