By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: افطار کا اہتمام: رمضان کی فضیلت پر خطاب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > افطار کا اہتمام: رمضان کی فضیلت پر خطاب
مذہبیات

افطار کا اہتمام: رمضان کی فضیلت پر خطاب

Last updated: مارچ 16, 2025 3:45 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) رمضان المبارک کے پاک مہینے میں ہر طرف دینی اور ملی حلقوں میں افطار کا اہتمام کیا جارہا ہے اس سلسلے میں آج مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینۃالعلوم میں افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں حافظ عبدالرحیم نے رمضان المبارک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا، دوسرا مغفرت اور تیسرا جہنم کی آگ سے نجات کا ہے یعنی اللہ رب العزت کا انعام متوجہ ہوتا ہے اور رحمت عامہ سب مسلمانوں کے لئے ہوتی ہے اس کے بعد دوسرا عشرہ مغفرت کا شروع ہو جاتا ہے، اور آخری حصہ جہنم کی آگ سے خلاصی کا ہے.

ایک حدیث میں ہے کہ یہ مہینہ عام مہینوں کے مانند نہیں ہے جب یہ مہینہ آتا ہے تو برکت و رحمت لیکر آتا ہے اور جب جاتا ہے تو گناہوں کی بخشش کے ساتھ جاتا ہے اس ماہ میں نیکیوں کا اجر ستر گنا بڑھ جاتا ہے اور نیک اعمال قبول ہوتے ہیں یعنی اس کا آنا بھی مبارک ہے اور اس کا جانا بھی مبارک بلکہ یہ مہینہ پورے کا پورا مبارک ہے لہذا اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ نیک عمل کرنے کی کوشش کریں کوئی لمحہ ایسانہ ہو جو ذکر خدا سے خالی ہوا۔

اس موقع پر مولانا فروز عبدالکلام نسیم انصاری، محمد توفیق، ایاز احمد، حافظ پرویز، حاجی عتیق حاجی نور سلطانپوری، محمد انس حافظ محمد کیف، وکیل احمد چاند، محمد وسیم، محمد مستقیم، صابر علی، محمد عمران وغیرہ خاص طور سے موجود رہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:افطارافطار کا اہتمامافطاریکانپور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اسلام بحیثیت ضابطہ حیات، انقلاب کی بنیاد بن سکتا ہے اسلام بحیثیت ضابطہ حیات، انقلاب کی بنیاد بن سکتا ہے
Next Article فرض عبادات کا ستر اور نفل کا ثواب فرض کے برابر ملتا ہے : مولانا صابر قاسمی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?