By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب
آج کل

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Last updated: اکتوبر 19, 2025 2:06 صبح
newsg24urdu 8 مہینے ago
دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے
دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے
SHARE

مولانا محمود مدنی کی موجودگی میں مجلسِ عاملہ کا متفقہ فیصلہ — ریاستی صدر منصورپوری نے مہرِ تائید ثبت کی

کانپور / لکھنؤ (محمد عثمان قریشی) جمعیۃ علماء ہند کی ریاستی یونٹ “جمعیۃ علماء اترپردیش” کی مجلسِ عاملہ کا ایک نہایت اہم اجلاس ریاستی صدر مفتی عفان منصورپوری کی زیرِ صدارت ریاستی راجدھانی لکھنؤ میں منعقد ہوا جس میں بطور مہمان خصوصی قومی صدر مولانا محمود مدنی شریک ہوئے۔ اجلاس میں تنظیمی، تعلیمی اور ملی امور پر تفصیلی غور و خوض کے بعد متفقہ طور پر مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کو ناظمِ اعلیٰ جمعیۃ علماء اترپردیش منتخب کیا گیا۔ ریاستی صدر مفتی محمد منصورپوری نے اس فیصلے پر مہرِ تائید ثبت کی اور اسے تنظیمی استحکام کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا۔


مجلس عاملہ کے اراکین نے مولانا امین الحق عبداللہ کی ہمہ جہت علمی، سماجی اور تنظیمی خدمات کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ان کی قیادت میں جمعیۃ علماء اترپردیش نئی روح، نئی رفتار اور نئے وژن کے ساتھ آگے بڑھے گی۔

مولانا عبداللہ قاسمی کی خطابت، تنظیمی بصیرت، انتظامی صلاحیت، اور عوامی مقبولیت نے انہیں نہ صرف جمعیۃ علماء کے انتہائی اہم متحرک رہنماؤں میں شامل کیا ہے بلکہ اترپردیش کے دینی و ملی افق پر ایک معتدل، مخلص اور متوازن قیادت کے طور پر متعارف کرایا ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

مجلس عاملہ نے مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کو ناظم اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ علماء اترپردیش کے لیے مولانا عبداللہ قاسمی کی خدمات امید افزا ہیں۔ وہ نوجوان قیادت کی ایک روشن مثال ہیں جو علم، عمل اور تنظیم تینوں میدانوں میں توازن کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

سالانہ دستاربندی و تقسیمِ اسناد تقریب، 35 طلبہ کی علمی تکمیل پر اعزاز

غیر قانونی کان کنی اور زمین مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

مولانا ہاشم اشرفی کی قیادت میں قاضیٔ شہر کا شاندار استقبال، سوشل میڈیا پر اہم انتباہ

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

TAGGED:امین الحقامین الحق عبداللہ قاسمیکانپورکانپور خبرکانپور کی خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی
Next Article ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ذکی طارق بارہ بنکوی: خاموش چراغ کی لو
ڈاکٹر عمار رضوی کی مؤثر پیروی کے بعد وزارتِ خارجہ حرکت میں آئی
امریکہ۔ایران تاریخی معاہدہ عالمی امن کی جانب اہم پیش رفت: ڈاکٹر عمار رضوی
اکھلیش یادو کی بیٹی کے خلاف ہتک آمیز بیان کی ڈاکٹر عمار رضوی نے کی سخت مذمت
وزیر اعظم نریندر مودی کی تاریخی کامیابی پر ڈاکٹر عمار رضوی کا تہنیتی مکتوب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?