By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ
سیاست

اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ

Last updated: جنوری 25, 2025 3:51 شام
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ
اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ
SHARE

التفات گنج: آئندہ اسمبلی انتخابات 2027 کے پیش نظر پیس پارٹی کے ریاستی عہدیداروں نے تیاریاں تیز کردی ہیں. انتخابات کو بہتر بنانے کے لئے پارٹی نے نیا نعرہ اپنی قیادت سب کی حفاظت کا اعلان کیا.

مشمولات
اپنی قیادت سب کی حفاظت نیا نعرہڈاکٹر ایوب ممکنہ مہنداول دورہ

ضلع کارکنان الگ الگ اسمبلی حلقوں میں لگاتار عوامی رابطہ مہم چلا رہے ہیں. پارٹی کے ریاستی جنرل سیکریٹری ظہور احمد خان رضوی، احمد ضیاء خان سابق امیدوار شراوستی امبیڈکر نگر التفات گنج میں رابط مہم چلا رہے ہیں. ہر دروازے پر پہونچ کر لوگوں کو پارٹی سے جوڑنے کا کام کیا جارہا ہے. اس بابت احمد ضیاء نے بتایاکہ اپنی قیادت سب کی حفاظت کے تعلق سے لوگوں میں کافی جوش وخروش دیکھا جارہا ہے

اپنی قیادت سب کی حفاظت نیا نعرہ

پارٹی کو آگے بڑھانے کے لئے نئے لوگ پارٹی میں شامل کرائے جا رہے ہیں. قاری احمد ضیاء نے کہا کہ مسلمان اور انتہائی پسماندہ طبقات کو سبھی سیاسی جماعتوں نے استعمال کیا ہے. اب یہ سماج مزید استعمال نہیں ہوسکتا. پیس پارٹی کی کوشش ہے کہ جو سماج آج تک انصاف سے محروم رہا ان کو انصاف دلایا جائے. انہوں نے کہا کہ ہم نے خود کو پیس پارٹی کے لئے وقف کردیا ہے. ہم پوری طاقت سے میدان میں ہیں اور انشاءاللہ آنے والا وقت پیس پارٹی کا ہوگا

ڈاکٹر ایوب ممکنہ مہنداول دورہ

اپنی قیادت سب کی حفاظت کے تحت ضلع سنت کبیر نگر اسمبلی حلقہ مہنداول میں ریاستی عہدیداروں اور ضلع کارکنان نے عوامی رابطہ مہم چلائی. جس مسلمانوں اور انتہائی پسماندہ طبقوں کے بہت سارے لوگوں کو پارٹی میں شامل کرایا گیا

- Advertisement -
Ad imageAd image

ریاستی سیکریٹری حبیب الرحمن نعیمی، مولانا عبدالرحمن خان نوری نے درجنوں لوگوں کو پارٹی میں شامل کرانے کا عہد لیا ہے. جس سے پارٹی کارکنان میں جان پیدا ہوگئی ہے. ان کا کہنا ہے کہ پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب کے 10 اور 11 فروری کے دورے کو تاریخی دورہ بنانے کا کام جاری ہے.

پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ایوب کے ممکنہ دورے کے تیاریوں کی ذمہ داری مہنداول اسمبلی کے 38 سیکٹر صدروں کو دی گئی ہے. پارٹی کارکنان کی پوری کوشش ہوگی کہ پارٹی اپنا کھویا ہوا وقار دوبارہ حاصل کرے. اور ریاست میں اقتدار حاصل کرے تاکہ سبھی کو انصاف دلانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکے

2Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

تنوج پُنیا کی اویس انصاری کے گھر آمد، عوامی مسائل اور ترقی پر ہوئی گفتگو

وقف قانون 2025: سپریم کورٹ میں اہم سماعت، کل بھی جاری رہے گی سماعت

اترپردیش: 350 سے زائد مسجد، مدرسوں پر کارروائی، کہیں تالا تو کہیں چلا بلڈوزر

پسماندہ کنونشن کامیابی سے اختتام پذیر

مومن انصار سبھا کا شراکت داری کنونشن لکھنؤ میں منعقد ہوگا

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ملک و ملت کی تعمیر و ترقی جمعیۃ کی روایت: حکیم الدین قاسمی
Next Article آپ کی بات آپ کے ساتھ آپ کی بات آپ کے ساتھ، پیس پارٹی کی رابطہ مہم تیز
1 Review
  • آپ کی بات آپ کے ساتھ، پیس پارٹی کی رابطہ مہم تیز - NewsG24Urdu says:

    […] آپ کے ساتھ، پیس پارٹی کی رابطہ مہم تیز 1 سیکنڈ ago اپنی قیادت سب کی حفاظت، پیس پارٹی کا نیا نعرہ 21 گھنٹے ago یوم جمہوریہ کی مناسبت سے ایک روزہ […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?