By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جامعہ اشرف المدارس میں شجرکاری مہم
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > جامعہ اشرف المدارس میں شجرکاری مہم
آج کل

جامعہ اشرف المدارس میں شجرکاری مہم

Last updated: اگست 18, 2025 2:45 شام
newsg24urdu 7 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام جامعہ اشرف المدارس، گدیانہ میں آج شجرکاری مہم کے تحت غازی اسلام حضرت علامہ مولانا الحاج محمد ہاشم اشرفی قومی صدر آل انڈیا غریب نواز کونسل و امام عیدگاہ گد یانہ کی قیادت میں پھلدار اور سایہ دار درخت لگائے گئے۔


اس موقع پر مولانا اشرفی صاحب نے کہا کہ شجرکاری اسلام کی نظر میں نہایت اہم عمل ہے درخت لگانا صدقۂ جاریہ ہے، جس کا ثواب نہ صرف لگانے والے کو ملتا ہے بلکہ اس کے سائے اور پھل سے ہر شخص مستفید ہوتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ درخت لگانا صرف ماحولیاتی ضرورت نہیں بلکہ دینی و قومی ذمہ داری ہے۔ اگر ہر شخص ایک درخت لگا دے تو ہمارا ملک سرسبز و شاداب بن سکتا ہے۔”


شجر کاری مہم کے دوران جناب عدنان رافع سجادہ نشین آستانہ حضرت مخدوم شاہ اعلی جاج مؤ شریف اورجناب ارشاد عالم صدر و سرپرست درگاہ کمیٹی جاج مؤ نے اپنے ہاتھوں سے درخت لگائے اور یہ عہد کیا کہ ہم سب مل کر ان پودوں کی نگہداشت کریں گے تاکہ یہ تناور درخت بن کر آنے والی نسلوں کو سایہ، آکسیجن اور سرسبزی عطا کریں۔

اس موقع پر بطور خاص حاجی رسول بخش،حافظ منہاج الدین قادری،حافظ محمد ارشد اشرفی،حاجی حیدر علی ،محمد حسن شبلی اشرفی،حافظ مسعود اشرفی،حافظ مشتاق اشرفی سمیت جامعہ کے اساتذہ و طلبہ موجود رہے

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

رویتِ ہلال کے تعین کے لیے ایک جدید، شرعی اور سائنسی نظام

جشنِ تکمیل قرآن کریم میں علماء کا خطاب

بچیوں کی دینی و عصری تعلیم میں شاندار پیش رفت

موسمِ سرما اور اسلامی تعلیمات

دکانداروں کے مسائل کا مستقل حل نکالا جائے

TAGGED:شجرکاریشجرکاری مہمکانپور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article انجم العلماء نئی نسل کے لئے مشعلِ راہ: براؤں شریف میں عظیم الشان عرس کا اہتمام انجم العلماء نئی نسل کے لئے مشعلِ راہ: براؤں شریف میں عظیم الشان عرس کا اہتمام
Next Article شخص نہیں شخصیت ہیں، ڈاکٹر عمار رضوی سابق اراکین اسمبلی کی پنشن میں اضافہ خوش آئند: اتر پردیش سنسدیہ سنستھان
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?