By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: شب قدر: بجلی،پانی اور صفائی کے بہتر نظام کی مانگ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > شب قدر: بجلی،پانی اور صفائی کے بہتر نظام کی مانگ
مذہبیات

شب قدر: بجلی،پانی اور صفائی کے بہتر نظام کی مانگ

Last updated: فروری 13, 2025 4:12 صبح
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
شب قدر: بجلی،پانی اور صفائی کے بہتر نظام کی مانگ
شب قدر کے تعلق محضرنامہ دیتے لوگ
SHARE

شب قدر پر شہر میں بجلی،پانی، صفائی کے بہتر نظام کے لئے قاضیئ شہر نے کمشنر سے ملاقات کی

کانپور: (محمد عثمان قریشی) قاضیئ شہر کانپور حافظ عبد القدوس ہادی نائب صدر جمعیۃ علماء اتر پردیش کی قیادت میں ایک وفد 13 فروری 2025 مطابق 14 شعبان المعظم 1446 کو شب قدر کے پیش نظر شہر میں بجلی پانی صفائی اور ٹریفک سے متعلق انتظامات درست کرانے کے بابت جوائنٹ کمشنر ہریش چندر سے ملاقات کرنے پہنچا۔

اس موقع پر قاضیئ شہر نے کانپور جوائنٹ کمشنر ہریش چندر تیواری کو شہر میں شب قدر کے موقع پر بنیادی ضروریات اور مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے ایک محضر نامہ سونپا۔ جس میں اس عظیم رات جسے ہم شب برأت کے نام سے جانتے ہیں۔ اس کے پیش نظر شہر کی گلیوں میں صفائی کرانے،مسجدوں کے ارد گرد صفائی کرنے و چونا ڈالنے، شب برأت کی شب شہر میں بلا تخفیف بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور جن راستوں سے لوگ قبرستان تک پہنچیں گے ان راستوں کی مرمت کرانے و ان راستوں پر ٹریفک کا نظام بہتر کرانے، قبرستان کے ارد گرد صفائی و دیگر انتظامات کا بہتر نظم کرانے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پرجوائنٹ کمشنر ہریش چندر تیواری نے قاضیئ شہر کے مطالبات کو سنا اور یقین دہانی کرائی کہ جلد از جلد تمام تیاریاں مکمل کرا دی جائیں گی تاکہ شب برأت میں کسی کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس موقع پر قاضیئ شہر نے ہدایتاً کہا چونکہ وقت بہت کم بچا ہے اس لئے ابھی سے کام شروع کرا دیا جائے تاکہ وقت رہتے تمام طرح کی خامیوں کو درست کرلی جائیں، جس پرجوائنٹ کمشنر نے مثبت جواب دیا۔

قاضیئ شہر نے جوائنٹ  کمشنر کے ذریعہ عوام کو ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اس شب سبھی لوگ زیادہ سے زیادہ عبادت کریں، مسجدوں میں گھروں میں رہ کر عبادت کا اہتمام کریں، اپنے بچوں کو گاڑیوں کے ذریعہ اِدھر اُدھر گھومنے پھرنے سے منع کریں۔ انہوں نے انتظامیہ سے بھی کہا کہ اگر کہیں کوئی بچہ نادانی میں گاڑیوں میں تین سواری لے کر جا رہا ہو تو اسے ہدایت دے کر چشم پوشی کرنے کی کوشش کریں۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

اس موقع پر قاضیئ شہر کے ساتھ مولانا عبد القادر قاسمی، مولانا ابوبکر ہادی قاسمی، مولانا موسیٰ اشاعتی، مولانا قاری اشرف وغیرہ موجود تھے۔ 

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:جمعیۃ علماءجمعیۃ علماء شہرشب برأتشب برأت کی اہمیتشب قدر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت World Unani Day: حکیم محمد اجمل خاں طب یونانی کی ناقابل فراموش شخصیت
Next Article آئین کی خلاف ورزی روکنے کے لیے باہمی قومی اتحاد لازمی ہے: قاضیئ شہر
1 Review
  • یوم آبروے اہل سنت: تقریب ایصال ثواب کا انعقاد - NewsG24Urdu says:

    […] تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی قوم و ملت کی ترقی اور اس کی خدمت میں گزار دی۔ جب بھی قوم کے سامنے کوئی مسئلہ پیش آتا تھا […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?