By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: عرس غریب نواز و لنگر عام اے ٹو کے کلاسس مچھریا میں ہوا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مضامین > عرس غریب نواز و لنگر عام اے ٹو کے کلاسس مچھریا میں ہوا
مضامین

عرس غریب نواز و لنگر عام اے ٹو کے کلاسس مچھریا میں ہوا

Last updated: جنوری 12, 2025 4:53 شام
mohdshafiquefaizi 1 سال ago
SHARE

کانپور(محمد عثمان قریشی) ون اسٹاپ ہُوم سولیوشن اے ٹو کے کلاسس آواس وکاس مچھریا میں عرس خواجہ غریب نواز نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ منعقد ہوا ساتھ ہی لنگر عام بھی ہوا اِس جلسہ کی سرپرستی مولانا صلاح الدین رضوی اور صدارت تنظیم بریلوی علماء اہلِ سنت کے صدر حافظ و قاری سیّد محمد فیصل جعفری نے کی قدوائی نگر واقع مسجد غوثیہ کے خطیب و امام مولانا محمد شعیب ازہری نے سرکار غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی سیرت بیان فرماتے ہوئے کہا کہ خواجہ غریب نواز کا آستانہ وہ آستانہ ہے جہاں ہر مذہب و ملت کے لوگ حاضر ہوکر منتیں و مرادیں مانگتے ہیں جو خواجہ غریب نواز کے كرم سے پوری ہوتی ہیں خواجہ غریب نواز نے 90 لاکھ لوگوں کو کلمہ پڑھا کر داخل اسلام کیا

مسلمانون کو چاہئے کہ خواجہ غریب نواز کی سیرت پر عمل کریں اپنے بچوں کو دینی و دنیاوی تعلیم سے روشناس کرائیں جلسہ کو مولانا صابر جامعی اور محمد ارشاد برکاتی نے بھی خطاب کیا اس سے قبل جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے حافظ محمد غفران نے کیا اور نظامت کے فرائض سیّد محمد عامر ازہری نے انجام دیئے قاری محمد نوشاد ازہری،مولانا فیض محمد چشتی نے بارگاہِ غریبِ نواز میں نعت و منقبت پیش کی جلسہ صلات و سلام کے ساتھ اختتام پزیر ہوا

بعده جلسہ سرکار غریب نواز کا قل شریف ہوا اور قاری سیّد محمد فیصل جعفری نے مُلک کی ترقّی خوشحالی کی دُعا کی جلسہ کے بعد لنگر عام ہوا کنوینر اسرار احمد (ایل آئی سی) نے آئے ہوئے سامعین کا شُکریہ ادا کیا شرکاء میں حافظ محمد عقیل ازہری،مولانا محمد حسّان قادری،حافظ آصف رضا حبیبی، شہباز انور انصاری،سرفراز انصاری،شاہنواز عالم انصاری،سیّدشعبان،پرویزعالم،مختار بھائ،مقصود قریشی وغیرہ لوگ موجود تھے!

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مکہ مکرمہ کی انفرادیت و امتیازیت قدیم و جدید تاریخ کے آئینے میں

دینی تعلیم: عزت، دولت اور سکون کی شاہراہ

اردو کا سچا خادم: سہیل ساحل

"ایک ابدی سوال کی بازگشت” مرزا غالب کا بدل کیوں پیدا نہیں ہوا؟

سیاست: عوامی شعور اور سماجی بیداری کا سفر

TAGGED:عرس خواجہ غریب نوازمچھریامچھریا کانپور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article جمعیۃ علماء شہر کانپور کا مذاکراتی اجتماع آج
Next Article غریب نواز کا مشن دین حق کی دعوت دینا تھا
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?