By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: قومی مسائل کے حل کے لیے علما، خطبا اور ذاکرین کی میٹنگ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > قومی مسائل کے حل کے لیے علما، خطبا اور ذاکرین کی میٹنگ
مذہبیات

قومی مسائل کے حل کے لیے علما، خطبا اور ذاکرین کی میٹنگ

Last updated: فروری 20, 2025 3:00 شام
mohdshafiquefaizi 4 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) قومی مسائل کے حل کے لیے علما، خطبا اور ذاکرین کی میٹنگ منعقد ہوئی جس کی میزبانی مولانا حامد حسین نے کی، جو خزانچی کے فرائض بھی انجام دے رہے ہیں۔ میڈیا پربھاری مولانا شاہد باقری نے بتایا کہ پٹکاپور میں قومی مسائل کے حل کے لیے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں علما، خطبا اور ذاکرین نے شرکت کی۔ اس روحانی و فکری نشست کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید سے ہوا.

سب سے پہلے سیکریٹری مولانا علمدار حسین نے چند اہم امور پر روشنی ڈالی اور زور دیا کہ غلط فہمیوں کو ہر ممکن طریقے سے دور کیا جائے اور مشترکات پر اتحاد قائم رکھتے ہوئے خطبا کے ساتھ مل کر کام کیا جائے۔

اس اجلاس میں خطبا کی جانب سے درج ذیل نکات پیش کیے گئے:

  1. ایصالِ ثواب کی مجلسوں میں پہلے قرآن خوانی کی روایت تھی، جو اب ختم ہو گئی ہے، اس کو دوبارہ زندہ کیا جائے۔
  2. شادیوں میں فضول خرچی سے اجتناب کیا جائے۔
  3. علما کے ساتھ ساتھ ذاکرین کو بھی ایک دوسرے سے جڑ کر کام کرنا چاہیے۔
  4. ماضی کی تلخیوں کو درگزر کرتے ہوئے حال کو بہتر بنایا جائے۔
  5. قدم بہ قدم متحد ہو کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
  6. علما و ذاکرین کو ہمیشہ سچ بولنا چاہیے، چاہے کسی کو برا لگے یا اچھا۔
  7. جب علما متحد ہو جائیں گے، تو تمام مسائل کا حل ممکن ہو جائے گا۔

میٹنگ کے آخر میں شیعہ علما بورڈ کانپور کے صدر مولانا نسیم عباس نے تمام حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ذکرِ اہلِ بیتؑ کی توفیق ہر کسی کو نہیں ملتی، بلکہ یہ ذاکرین پر اہلِ بیتؑ کا خاص لطف و کرم ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

اختتامی دعا مولانا ستار صاحب نے کرائی۔ اگلی میٹنگ میں ان نکات پر مزید تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:اجتماعی جد جہدعلماءکانپور خبرمسائل کا حل
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article وزیراعلیٰ نہیں، یوگی آدتیہ ناتھ کی نفرت بول رہی ہے وزیراعلیٰ نہیں، یوگی آدتیہ ناتھ کی نفرت بول رہی ہے
Next Article امت کی رہنمائی کرنا علماء کرام کی لازمی ذمہ داری: قاضئ شہر عبد القدوس ہادی
1 Review
  • جمعیۃ علماء ہند مسلمانوں کی نہیں، حکومت کی نمائندہ تنظیم ہے - NewsG24Urdu says:

    […] مختلف شاخوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں کی تعداد میں جمعیۃ کے کارکنان عوامی فلاح و بہبود کے نمایاں کام انجام دیتے مل جائیں […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?