By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: پگڑی کی رقم دینے والے پر زکاۃ واجب، مکان مالک پر نہیں
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > پگڑی کی رقم دینے والے پر زکاۃ واجب، مکان مالک پر نہیں
مذہبیات

پگڑی کی رقم دینے والے پر زکاۃ واجب، مکان مالک پر نہیں

Last updated: مارچ 28, 2025 4:12 شام
newsg24urdu 3 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) آل انڈیا غریب نواز کونسل کے زیر اہتمام ماہ صیام ہیلپ لائن میں پوچھے گئے شرعی سوال پگڑی کی رقم دینے والے پر زکاۃ واجب، مکان مالک پر نہیں، مزید دوسرے سوالات کے جوابات.

سوال: مالدار مجنون شخص کو زکاۃ دینی ہوگی یا نہیں؟

جواب: مجنون جب کہ پورا سال جنون کی حالت میں گزرے تو ایسے مجنون مالدار پر زکات فرض نہیں۔ زکات کی فرضیت کے لیے عاقل ہونا شرط ہے البتہ ایسا مجنون کہ کبھی کبھی افاقہ بھی ہوتا ہے تو ایسے مجنون مالدار پر زکاۃ فرض ہے۔

سوال: کیا اعتکاف کے لیے جماعت والی مسجد ہونا شرط ہے؟

- Advertisement -
Ad imageAd image

جواب: نہیں، اعتکاف مطلقا ہر مسجد میں صحیح ہے خواہ جماعت ہوتی ہو یا نہ ہوتی ہو۔

سوال: مریض مرض کے سبب رمضان کا روزہ نہ رکھا اور بعد عید قدرت بھی نہ ملی کہ قضا کرتا اب وہ مر گیا اور فدیہ کی وصیت بھی نہ کیا تو گنہگار ہو گا یا نہیں؟

جواب: مریض مرض کے سبب روزہ رمضان نہ رکھا اور بعد رمضان بھی قدرت نہ ملی کہ قضا کرتا اور وہ مرض ہی کی حالت میں فوت ہو گیا تو اس پر چھوٹے ہوئے روزوں کے فدیہ کی وصیت واجب نہیں اور نہ کوئی گناہ ہوا۔

سوال: پگڑی کی رقم پر زکات دوکاندار دے گا یا مالک؟

جواب: پگڑی کی رقم جو دوکان و مکان کو لینے کے لیے بطور ضمانت لینے دینے کا رواج ہے یہ رقم بطور ضمانت مالک کے پاس جمع ہوتی ہے اور باہم یہ معاہدہ ہوتا ہے کہ مکان یا دوکان خالی کرنے پر مالک مکان یہ رقم واپس کرے گا تو گویا یہ صورت قرض کی سی ہوئی لہذا ایسی صورت میں زکاۃ پگڑی کی رقم پر پگڑی دینے والے پر واجب ہے مکان مالک پر نہیں۔

- Advertisement -


ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

  • مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  • مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  • مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  • مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  • مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  • مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  • مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  • مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  • مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  • حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  • جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ

امارت شرعیہ اترپردیش کا تربیتی کیمپ26اور25 جون کو

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

TAGGED:پگڑی پر زکاۃرمضان ہیلپ لائنماہ صیام ہیلپ لائن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مسجد چھوٹی عیدگاہ میں تراویح کا دورمکمل مسجد چھوٹی عیدگاہ میں تراویح کا دورمکمل
Next Article غیر ذمہ دارانہ بیان بازی، حقائق سے لاعلمی کا نتیجہ: امین الحق قاسمی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

حسین! تم کو زمانہ سلام کرتا ہے
زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں
علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?