By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی
مذہبیات

آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی

Last updated: اگست 26, 2025 2:05 شام
newsg24urdu 2 مہینے ago
SHARE

رحمتِ عالمؐ و عظمتِ صحابہؓ مہینہ کے ذریعہ سیرت کا پیغام عام کیا جائے گا

کانپور(محمد عثمان قریشی) ماہِ ربیع الاول کی مناسبت سے جمعیۃ علماء شہر و مجلس تحفظ ختم نبوت کانپور کے زیر اہتمام ڈاکٹر حلیم اللہ خان کی سرپرستی اور مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کی نگرانی میں گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی رحمتِ عالمؐ و عظمتِ صحابہؓ مہینہ منایا جارہا ہے جس کے تحت پورے شہر و اطراف کی مساجد، مدارس، عصری تعلیمی اداروں اور چوک و چوراہوں پر سیرت کے عنوان سے پروگرام منعقد کیے جائیں گے اور شہر و بیرون کے علماء کے خطابات ہوں گے۔

رحمت عالمؐ مہینہ کے روحِ رواں مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے تفصیلات بتلاتے ہوئے کہا کہ آج دنیا ظلم و ناانصافی کی چکی میں پس رہی ہے، غریب مزید غریب ہوتا جارہا ہے اور دنیا امیروں کی جنت بنتی جارہی ہے، نئی نئی بیماریاں سوسائٹی کو تباہ کررہی ہیں، نشہ عام ہوتا جارہا ہے، صفائی ستھرائی کی اہمیت دلوں سے ختم ہورہی ہے، انسان اپنے مفاد کیلئے دوسرے انسانوں کا دشمن بنا ہوا ہے، تعلیم و صحت جیسی بنیادی ضروریات کو کمرشلائز کردیا گیا ہے۔ انسانیت کو پیش آنے والی اِن تمام مسائل کا حل پیارے آقا ﷺ کی سیرت میں موجود ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم حضور ﷺ تعلیماتِ رحمت کو عام کرکے اور دنیا کو مسائل کا حل پیش کریں۔
پروگراموں کی تفصیلات:
2 ربیع الاول 26 اگست بروز منگل بعد عشاء جوہی لال کالونی کانپور، 2 ربیع الاول 26 اگست بروز منگل بعد عشاء دار العلوم زکریا جوہی نہریا، 3 ربیع الاول 27 اگست بروز بدھ بعد عشاء مدنی مسجد شکلا گنج، 4 ربیع الاول 28 اگست بروز جمعرات بعد عشاء مدرسہ اشاعت الاسلام پریم نگر، 5 ربیع الاول 29 اگست بروز جمعہ بعد عشاء غلہ منڈی سریاں جاجمؤ، 6 ربیع الاول 30 اگست بروز سنیچر بعد عشاء اجیت گنج تراہا، 7 ربیع الاول 31اگست بروز اتوار بعد عشاء مدرسہ مفتاح القرآن رمئی پور، 8 ربیع الاول 1ستمبر بروز پیر بعد عشاء مسجد جان و بدر گنگا پار اناؤ، 9 ربیع الاول 2 ستمبر بروز منگل بعد عشاء تراہا نواب صاحب کا احاطہ پٹکاپور، 10 ربیع الاول 3 ستمبر بروز بدھ بعد عشاء قریش ہال قلی بازار، 11 ربیع الاول 4 ستمبر بروز جمعرات بعد مغرب مدرسہ مرکز الاسلام پیچ باغ، 13 ربیع الاول 6 ستمبر بروز سنیچر بعد عشاء مدرسہ سیدنا ابوھریرہ گموں خاں احاطہ، 14 ربیع الاول 7 ستمبر بروز اتوار بعد عشاء مسجد جبل نور بھٹہ جاجمؤ، 15 ربیع الاول 8 ستمبر بروز پیر بعد چھوٹی مسجد قدوائی نگر، 16 ربیع الاول 9 ستمبر بروز منگل بعد مغرب مسجد رحمت اللہ نئی سڑک، 16 ربیع الاول 9 ستمبر بروز منگل بعد عشاء گاؤں والی مسجد مچھریا، 17 ربیع الاول 10ستمبر بروز بدھ بعد عشاء مسجد حلیمہ پوکھر پور جاجمؤ، 18 ربیع الاول 11 ستمبر بروز جمعرات بعد عشاء مسجد کچی سرائے گرڑیا محال، 19 ربیع الاول 12 ستمبر بروز جمعہ بعد عشاء جامع مسجد لال بنگلہ، 20 ربیع الاول 13 ستمبر بروز سنیچر بعد عشاء اشرف آباد جاجمؤ، 21 ربیع الاول 14 ستمبر بروز اتوار بعد مغرب مسجد رسی والی میر پور، 22 ربیع الاول 15 ستمبر بروز پیر بعد عشاء جامعہ رحمت بکر منڈی ڈھال، 23 ربیع الاول 16 ستمبر بروز منگل بعد عشاء بشیر باغیچہ روشن نگر، 24 ربیع الاول 17 ستمبر بروز بدھ بعد عشاء مدرسہ انوار القرآن دلیل پوروہ، 25 ربیع الاول 18 ستمبر بروز جمعرات بعد عشاء مدرسہ بیت العلوم سنجے نگر جاجمؤ، 26 ربیع الاول 19 ستمبر بروز جمعہ بعد عشاء مسجد رحیمیہ میر پور، 27 ربیع الاول 20 ستمبر بروز سنیچر بعد عشاء مدرسہ انوار العلوم سفید کالونی، 28 ربیع الاول 21 ستمبر بروز اتوار بعد عشاء چھوٹی بی بی کا احاطہ مال روڈ اور 29 ربیع الاول 22 ستمبر بروز پیر بعد عشاء مسجد ابراہیم شجاعت گنج

مذکورہ اجلاس کے کنوینر مفتی اظہار مکرم قاسمی نے تمام مسلمانانِ کانپور سے اپنے علاقوں میں ہونے والے پروگراموں میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

جشن تاجدار بغداد: جامعہ اشرف المدارس میں شاندار انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

TAGGED:کانپورکانپور خبرکانپور کی خبرماہ نور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود مدارس پر انتظامیہ کی زیادتی
Next Article مسلمان خوف سے باہر نکلیں، مثبت جدوجہد سے اپنی شناخت قائم کریں
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?