By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آل انڈیا غریب نوازکونسل نے اجمیر شریف روانہ کی چادر
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > آل انڈیا غریب نوازکونسل نے اجمیر شریف روانہ کی چادر
مذہبیات

آل انڈیا غریب نوازکونسل نے اجمیر شریف روانہ کی چادر

Last updated: جنوری 3, 2025 4:04 شام
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE

کانپور آل انڈیاغریب نواز کونسل کے زیر اہتمام اقصی جامع مسجد گدیانہ سے اجمیر شریف کے لئے چادر روانہ کی گئی چادر کو لے کر آل انڈیاغریب نواز کونسل کے ممبران اجمیر شریف کے لیے روانہ ہوئے.

اس درمیان چادر کی ایک جھلک پانے اور اسے بوسہ دینے کے لیے لوگ بیقرار نظر آئے. آل انڈیا غریب نواز کونسل کے اراکین نے زائرین اجمیر شریف وممبر ان آل انڈیاغریب نواز کونسل کو چادر حوالے کرتے ہوے کہا کہ یہ امن وامان کی چادر ہے ملک کی ترقی وخوشحالی کی چادر ہے کونسل کے قومی صدر حضرت مولانا محمد ھاشم اشرفی امام عیدگاہ گدیانہ نے کہا کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے ہر سال پیش ہونے والی چادر کو ہم محبت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لہذا وزیر اعظم ہند کو عرس غریب نواز (6رجب )کی چھٹی کا اعلان کرکے قومی یکتا کی مثال پیش کرنا چاہئے ہم وزیر اعظم ہند سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ عرس غریب نواز 6 رجب )کو قومی تعطیل کے لئے حکم صادر کریں،دنیا کے بڑے بڑے بادشاہ خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں گٹھنے کے بل چل کرآنے میں اپنے کو خوش قسمت سمجھتے تھے اس موقع پر ملک میں امن و امان و ترقی اور خوشحالی کی دعا کی گئی چادر روانہ کرتے وقت خاص طور سےحاجی سید خورشید عالم، محمد رفیق عرف منشی،محمد وسیم پراپرٹی ڈیلر،حافظ منھاج الدین قادری،شفیق احمد،ایم ایم خان،سید قمر وکیل،حافظ نور احمد،یوسف رضا کانپوری،حافظ بہار الدین اشرفی،حاجی حیدر علی ،حافظ ارشد اشرفی ،شمشاد غازی،جنید اختر صدیقی ،صہیم احمد ،حافظ نیاز اشرفی،محمد حسن شبلی،مولانا مسعود رضا،حافظ محمد مشتاق،محمد حنیف سمیت جامعہ کے اساتذہ و طلبہ سمیت کثیر تعداد میں لوگ موجود رہے

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی

TAGGED:اجمیراجمیر شریف چادر روانہتازہ ترین خبریںچادر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article اسلام تکریمِ انسانیت کی تعلیم دیتا ہے
Next Article ہر مسجد کے تحت دینی کیمپ کا انعقاد وقت کی ضرورت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب
نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء کی ووٹر بیداری مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?