By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آنسو یا پسینہ منہ میں چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > آنسو یا پسینہ منہ میں چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
مذہبیات

آنسو یا پسینہ منہ میں چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

Last updated: مارچ 8, 2025 4:26 شام
newsg24urdu 4 مہینے ago
SHARE

کانپور /محمد عثمان قریشی/ ماہ صیام ہیلپ لائن پر پوچھے گئے سوالات اور جوابات پہلا سوال تھا کہ اگر آنسو یا پسینہ منہ میں چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب:آنسو یا پسینہ کے قطرے دو قطرے اگر منہ میں چلے گۓ اور اس کو نگل گیا تو روزہ نہ ٹوٹا، ہاں! اگر اس کی مقدار قطرہ دو قطرہ سے زیادہ تھی جس سے اس کی نمکینیت پورے منہ میں محسوس ہوئی تو روزہ ٹوٹ گیا۔ یہی حکم پسینے کا ہے۔

سوال: میرے مرحوم والد کے کچھ روزے قضا تھے، کیا میں ان کی طرف سے فدیہ ادا کر سکتا ہوں؟

جواب: اگر میت کے روزے قضا رہ گئے تھے اور اس نے وصیت کی تھی اور مال چھوڑا تھا، تو اس کے ولی کو اس کی طرف سے فدیہ ادا کرنا واجب ہے۔ لیکن اگر وصیت نہ کی ہو یا مال نہ چھوڑا ہو، تو فدیہ دینا ضروری نہیں، البتہ اگر دے دیا جائے تو بہتر ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

سوال: کیا روزے میں مسواک کر سکتے ہیں؟

جواب: بالکل، روزے میں مسواک کرنا جائز ہے، بلکہ یہ سنتِ نبوی ﷺ ہے۔ حضرت عامر بن ربیعہؓ فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو روزے کی حالت میں کئی بار مسواک کرتے دیکھا۔ (ابو داود، ترمذی)

سوال: کیا کسی چیز کو خریدتے وقت چکھنا جائز ہے؟

جواب: اگر کسی چیز کو خریدنے میں چکھنا ضروری ہو اور نہ چکھنے میں نقصان ہونا یقینی ہے، تو چکھنا جائز ہے، ورنہ مکروہ ہے۔


نوٹ: چکھنے کا مطلب یہ ہے کہ صرف زبان پر مزہ معلوم کرے اور فوراً تھوک دے، اس میں سے کوئی چیز حلق سے نیچے نہ جانے پاۓ۔ اگر حلق سے نیچے گئی تو روزہ فاسد ہو جاۓ گا۔


ماہِ صیام ہیلپ لائن میں مفتیاں کرام و علماء کے رابطہ جاتی اور واٹس اپ نمبرات

- Advertisement -
  • مفتی محمد الیاس خاں نوری (مفتی اعظم کان پور) 9935366726
  • مفتی محمد هاشم اشرفی 9415064822
  • مفتی محمد مہتاب عالم مصباحی 9044890301
  • مولانا فتح محمد قادری 9918332871
  • مفتی محمد حسان اختر علیمی9161779931
  • مولانا قاسم اشرفی مصباحی ( آفس انچارج ) 8052277015
  • مولانا غلام حسن قادری 7897581967
  • مفتی گل محمد جامعی اشرفی 8127135701
  • مولانا سفیان مصباحی 9519904761
  • حافظ محمد ارشد اشرفی 8896406786
  • جناب اقبال احمد نوری 8795819161
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ

امارت شرعیہ اترپردیش کا تربیتی کیمپ26اور25 جون کو

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

TAGGED:آنسو یا پسینہروزہ کن چیزوں سے ٹوٹ جاتا ہےماہ صیام ہیلپ لائنماہ صیام ہیلپ لائن کانپور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ہندوانتہاپسندی کے ساتھ مسلمانوں کی بے حسی بھی عروج پرہے ہندوانتہاپسندی کے ساتھ مسلمانوں کی بے حسی بھی عروج پرہے
Next Article نماز تراویح: قرآن کا پہلا دور مکمل
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

حسین! تم کو زمانہ سلام کرتا ہے
زندہ قومیں اپنی تہذیبی علامات کو ہر حال میں محفوظ رکھنے کی کوشش کرتی ہیں
علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?