By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: آکین چلڈرن پبلک اسکول کی سالانہ تقریب نے ناظرین کو مسحور کر دیا
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > تعلیم > آکین چلڈرن پبلک اسکول کی سالانہ تقریب نے ناظرین کو مسحور کر دیا
تعلیم

آکین چلڈرن پبلک اسکول کی سالانہ تقریب نے ناظرین کو مسحور کر دیا

Last updated: فروری 22, 2025 5:10 شام
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
SHARE

کانپور: (محمد عثمان قریشی) آج لاجپت بھون آڈیٹوریم، موتی جھیل میں آکین چلڈرن پبلک اسکول کی سالانہ تقریب بڑی دھوم دھام سے منائی گئی ۔ پروگرام کا آغاز دیپ جلا کر کیا گیا۔

اس کے بعد بچوں نے مختلف ثقافتی پروگرام پیش کئے۔ اولڈ ایج ہوم، روبوٹکس اور خواتین کی طاقت پر بچوں کی پیشکش نے سب کو مسحور کردیا۔ پروگرام میں موجود مہمانوں نے اپنے خطاب میں اسکول کی تعلیمی اور دیگر سماجی سرگرمیوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ آ کین چلڈرن پبلک اسکول علاقے کا بہترین اسکول ہے اور یہ بچوں کے اندر موجود ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے کے لئے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔

انہوں نے اسکول کے اساتذہ اور انتظامی کمیٹی کو مبارکباد دی ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ اقدار بھی دینا ضروری ہے۔ انہوں نے اس سمت میں کی جانے والی کوششوں پر اکین چلڈرن پبلک اسکول کا شکریہ ادا کیا۔ مہمانوں میں دیپک سکسینہ، منیجر جی آئی سی انٹر کالج اور سوریہ کمار یادو، اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریز موجود تھے. انہوں نے بھی پروگرام کو سراہا۔ اسکول کے منتظمین جناب انیس علی، جناب ابرار علی اور جناب اسرار علی نے کہا کہ اسکول کا مقصد بچوں کو ایک اچھا انسان بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور مقابلوں میں حصہ لینے کی ترغیب دیتا ہے۔

پرنسپل مسز شروتی کھتری نے اسکول کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ اسکول نے گزشتہ سال میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسکول مستقبل میں بھی بچوں کی ترقی کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گا۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

آکین چلڈرن پبلک اسکول کے اساتذہ کے کے یادو، حنا پروین، سیما سونکر، ساریکا گپتا، عادل، ترون، فرحین حمیرا، جیوتی سریواستو، عفیفہ، نبا، خوشی گپتا، رومی رائے، آ شولیکھا تیواری، ثناء، صفیہ، اقرا مریم، ارچنا شکلا، خدیجہ، ایمن ویشاکھا اور طلباء طالبات اور ان کے والدین کی بڑی تعداد پروگرام میں موجود تھی۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

جامعہ محمودیہ اشرف العلوم میں مسابقہ جاتی پروگراموں کا آغاز

یوگی حکومت ایکشن موڈ میں، مدرسہ نظام تعلیم میں بہتری کی کوششیں تیز

ادارہ علم وفن اور اسلوب آرگنائزیشن کے زیر اہتمام اعزازی تقریب

حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب

کنگس آف فالکنس ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ کے ہونہار بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا

TAGGED:آکین چلڈرن پبلک اسکولایجوکیشن نیوزسالانہ تقریبکانپورکانپور کی خبر
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article فتاویٰ معینیہ جامعہ معینیہ نسواں کی ایک تاریخ ساز پیش رفت
Next Article اہل بیت کانفرنس وجشن ردائے فضیلت و قراءت کا شاندار انعقاد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

جامعہ محمودیہ اشرف العلوم میں مسابقہ جاتی پروگراموں کا آغاز
اردو اور ہندی ایک ہی چہرے کی دو آنکھیں ہیں: ڈاکٹر عمار رضوی
ہر طبقے کی مدد کرناجمیعۃ العلماء کاطرۂ امتیاز: مولانا جمال قاسمی
خادم قوم محب تعلیم چودھری ضیاء السلام کو یاد کیا گیا
پروفیسر خواجہ اکرام الدین: اردو زبان کا عالمی سفیر

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?