By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: اراکین شوری حلقہ اٹوا کی ایک اہم میٹنگ
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > اراکین شوری حلقہ اٹوا کی ایک اہم میٹنگ
مذہبیات

اراکین شوری حلقہ اٹوا کی ایک اہم میٹنگ

Last updated: جنوری 11, 2025 4:16 صبح
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
SHARE

اٹوا سدھارتھ نگر: 10جنوری 2025 بروز جمعہ بعد نماز عصر جامعہ اتحاد ملت اٹوا بازار سدھارتھنگر یوپی کی جامع مسجد میں اراکین شوری حلقہ اٹوا کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس کی ابتداء شیخ شمس الہدی جامعی کی تلاوت کلام اللہ کے ذریعہ ہوئی، بعدہ امیر جمعیت شیخ محمد ابراہیم مدنی نے توجیہی کلمات پیش کرتے ہوئے احباب جمعیت و جماعت نیز باہر سے تشریف لائے ہوئے مہمانان اور مشاہدین حضرات کا شکریہ ادا کیا اور جمیعت کے کام کو مزید مستحسن انداز میں کرنے کا مشورہ دیا۔

میٹنگ کا ایک منظر

میٹنگ کے ایجنڈوں میں سے سب سے اہم ایجنڈا جدید انتخاب کا تھا جس کے لئے شیخ شاہد جنید مدنی، شیخ محبوب عالم عالیاوی اور شیخ برکت اللہ سراجی صاحبان پر مشتمل ایک انتخابی بینچ تشکیل دی گئی جس کی سربراہی اور ضلعی جمعیت اہل حدیث کی طرف سے بطور مشاہد تشریف لائے ہوئے شیخ عبد الستار سراجی اور شیخ عبد المنان مفتاحی صاحبان کی موجودگی میں انتخاب کرایا گیا۔


میٹنگ میں باتفاق رائے شیخ شریف اللہ سلفی صاحب کو سرپرست، شیخ محمد ابراہیم مدنی صاحب کو امیر، شیخ شاہد جنید مدنی اور شیخ عبدالعلیم اثری صاحبان کو نائب امیر، فخر الدین ریاضی کو ناظم اعلیٰ، شیخ عبدالرحمن سلفی، شیخ محمد نفیس صفاوی صاحبان کو نائب ناظم، شیخ برکت اللہ سراجی صاحب کو خزانچی اور شیخ شمس الہدی جامعی صاحب کو محاسب مقرر کیا گیا۔
اخیر میں امیر محترم کے دعائیہ کلمات (کفارہ مجلس کی دعا) پر میٹنگ کے اختتام کا اعلان کیا گیا۔

- Advertisement -
Ad imageAd image
0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض

قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی

شریعت کے خلاف فکری یلغار کے جواب میں فقہی و فکری ورکشاپ کا آغاز

فضائل و مسائل قربانی پر 9 روزہ پروگرام کا آغاز

قربانی کا گوشت تمام شرکاء کو برابر تقسیم کرنا ضروری

TAGGED:اراکین شوری حلقہ اٹوا کی ایک اہم میٹنگجمیعت اہل حدیثجمیعت اہل حدیث اٹواضلعی جمیعت اہل حدیث
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article ایک ہی دن میں 22 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 4600 کے پار
Next Article ٹھنڈ اور شیت لہر سے بچاﺅ کے لئے الاﺅ،کمبل اورلحاف تقسیم
1 Review
  • جمعیت اہلحدیث حلقہ ڈومریا گنج کا دعوتی پروگرام - NewsG24Urdu says:

    […] ڈومریا گنج نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے لیے اسوہ اور نمونہ […]

    جواب دیں

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?