By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: الوداع اے ماہِ رمضان: رمضان المبارک کے جمعہ پر ذکی بارہ بنکوی کا کلام
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > ادبیات > الوداع اے ماہِ رمضان: رمضان المبارک کے جمعہ پر ذکی بارہ بنکوی کا کلام
ادبیات

الوداع اے ماہِ رمضان: رمضان المبارک کے جمعہ پر ذکی بارہ بنکوی کا کلام

Last updated: مارچ 27, 2025 4:59 شام
newsg24urdu 1 سال ago
SHARE

الوداع اے ماہِ رمضان

تقویٰ و ایمان کی جان الوداع

الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

- Advertisement -
Ad imageAd image

ساتھ میں تیرے تھیں آئیں رحمتیں

اے حسیں انعامِ رحمان الوداع

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

زندگی تجھ سے جو رونق بار ہے

اب یہ ہو جائے گی سنسان الوداع

- Advertisement -

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

تیس دن کا اک مہینہ ہوکے اے

سال بھر کے شاہ و سلطان الوداع

- Advertisement -

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

دیکھ تو رخصت پہ تیری کس قدر

اہلِ ایماں ہیں پریشان الوداع

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

برکتیں ہی برکتیں تھیں تیرے ساتھ

قاسمِ فیضانِ قرآن الوداع

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

جا مگر تیرا رہے گا انتظار

اے مرے پاکیزہ مہمان الوداع

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

تیرے دم سے جو بہت آباد ہے

ہوگی کل یہ بزم ویران الوداع

       الوداع اے ماہِ رمضان الوداع

ذکی طارق بارہ بنکوی

سعادتگنج۔بارہ بنکی۔

      یوپی۔بھارت

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

جلےگا ایسے ہی نفرت کی آگ میں یہ ملک

ووٹوں کی لاش

سعادت گنج میں”بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام طرحی مشاعرہ

اردو ،ہندی ہندوستان کی مشترکہ تہذیب ہے: عمار رضوی

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد

TAGGED:الوداع الوداعذکی بارہ بنکویماہ مبارک الوداع
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article صدقۃ الفطر کا اعلان: کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی نے طے کی قیمت
Next Article عالمی یوم القدس اور عالم اسلام کا منفقانہ کردار عالمی یوم القدس اور عالم اسلام کا منافقانہ کردار
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

قرآن جیسی عظیم دولت کا کوئی نعم البدل نہیں
ڈاکٹر عمار رضوی کی کوششوں سے سعودی عرب میں جاں بحق نوجوان کی میت وطن پہنچی
رباعی اختصار اور اوزان کی پابندی کے ساتھ فنی و فکری صلاحیتوں کی متقاضی ہے: پرووفیسر خواجہ محمد اکرام الدین
عید کے موقع پر سیاسی رہنماؤں کا قومی یکجہتی کا پیغام
ریاستی حکومت کے نو سال مکمل،ڈاکٹر عمار رضوی نے قیادت اور ترقی کی تعریف کی

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?