By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > سیاست > اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی
سیاست

اٹوا اسمبلی حلقہ: نئی کمیٹی کاانتخاب کرے گی پیس پارٹی

Last updated: جون 23, 2025 1:48 صبح
newsg24urdu 2 مہینے ago
SHARE

اٹوا سدھارتھ نگر: پیس پارٹی کے ضلع صدر عبدالسلام چودھری اپنے پرانے ساتھیوں سے ملے اور ان کے ساتھ ایک لمبی گفتگو ہوئی جس میں انھوں نے اپنے ساتھیوں کو میدان میں لگ جانے کو کہا عوامی رابطہ مہم چلا کر لوگوں تک پارٹی کے مشن کو پہونچانے کا مشورہ دیا عوام کے حالات کیسے ہیں، ان کی ہر ممکن مدد کی کوشش کریں

انہوں نے کہا کہ پیس پارٹی چاہتی ہے کہ ظلم کا خاتمہ ہو، مظلوموں کو انصاف ملے عوام کو مہنگائی اور بدعنوانی سے نجات ملے، عوام کو ہر محکمہ میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ان کی ہر ممکن مدد کرنا پیس پارٹی کی اولین ترجیح ہے اٹوا اسمبلی حلقہ کو مضبوط بنانے کے لئے ارکان اسمبلی کو حرکت میں آنا ہوگا اس کے لیے جلد ہی لوگوں کو ذمہ داریاں دیں جائیں گی جس میں اٹوا اسمبلی حلقہ کے ہر بوتھ پر اپنا رکن ہونا بہت ضروری ہے نئے اور پرانے ساتھیوں کو ان کے مشورے سے ذمہ داریاں دیں جائیں گی،

آئندہ اسمبلی چناؤ میں پیس پارٹی کو کامیابی ملے اور سرکار میں حصہ دار بن کر لوگوں کے ساتھ انصاف کرے، اس کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے

پیس پارٹی میں شامل حاجی دلدار حسین نے پارٹی کے لیے ہر اعتبار سے مدد کی بات کی. میٹنگ میں رمضان علی راعنی قسمت علی قریشی حافظ ثناء المصطفی مولانا حبیب الرحمن نعیمی عبدالرحمن خان نوری مولانا عبدالقیوم وغیرہ موجود رہے

- Advertisement -
Ad imageAd image
1Like
0Dislike
100% LikesVS
0% Dislikes

You Might Also Like

"یوم سیاہ” کے موقع پر پیس پارٹی کا احتجاج

مدارس اور مذہبی مقامات کی مسماری پر آئی یو ایم ایل کی شدید مزمت، انصاف کا مطالبہ

مسلم لیگ تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرے گی

امارت شرعیہ نے ووٹر رجسٹریشن تربیتی مہم کا آغاز کیا: محمد سعید الرحمن قاسمی

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنانی ہوگی: ڈاکٹر عمار رضوی

TAGGED:اٹوا اسمبلی حلقہاٹوا سدھارتھ نگرپیس پارٹیپیس پارٹی اترپردیشسیاست
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article تبلیغی جماعت فلاحی خدمات میں ادا کرے فعال کردار: نظیفہ زاہد
Next Article علماء و مفتیان کرام کے لیے ایک خصوصی تربیتی کیمپ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

بزمِ عزیز کا سالانہ طرحی حمدیہ مشاعرہ منعقد
عافیہ حمید نے سماج کے ناسوروں کو بے خوفی سے اجاگر کیا
فتحپور سانحہ محکمہ پولیس و انٹیلجنس کی ناکامی: امین الحق عبداللہ قاسمی
"یوم سیاہ” کے موقع پر پیس پارٹی کا احتجاج
خواتین کی اصلاحی مہم کا آغاز، سینکڑوں خواتین کی شرکت

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?