By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: تعلیمی بیداری مہم، اشرف آباد جاجمؤ میں خواتین کا اجتماع آج
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > Blog > تعلیمی بیداری مہم، اشرف آباد جاجمؤ میں خواتین کا اجتماع آج
Blog

تعلیمی بیداری مہم، اشرف آباد جاجمؤ میں خواتین کا اجتماع آج

Last updated: دسمبر 28, 2024 2:56 شام
mohdshafiquefaizi 5 مہینے ago
SHARE

کانپور (محمد عثمان قریشی) دینی تعلیمی بورڈ کانپورکی جانب سے مفتی عبد الرشید قاسمی کی صدارت اور مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی کی نگرانی میں جاری دینی تعلیمی بیداری مہم کے تحت آج بروز اتوار بعد نماز ظہر 1:45پرفرزانہ ٹینری اشرف آباد جاجمؤ میں خواتین اور خصوصی لڑکیوں کے اجتماع خواتین کا انعقاد کیاجارہاہے۔جس میں جامع مسجد لال بنگلہ کے امام خطیب حضرت مولانا خلیل احمد مظاہری اور جامعہ محمودیہ کے استاذ مولانا محمد حذیفہ قاسمی کے خطابات ہونگے۔جلسہ کے کنوینر مفتی ااظہار مکرم قاسمی نے وقت مقررہ پرتمام حضرات سے اپنے گھر کی خواتین کو بھیجنے کی درخواست کی ہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سنت ابراہیمی کی صدا پھر گونجے گی، شعور و شریعت کا پیغام

جمعیۃ علماء ہند کا دو روزہ اجلاس, مولانا محمود مدنی کی شرکت متوقع

کالا عمامہ اور کالی پٹی باندھ کر دہشت گردی کی مخالفت

صدقۃ الفطر کا اعلان: کل ہند اسلامک علمی اکیڈمی نے طے کی قیمت

آخری عشرہ مزید خصوصیات کا حامل ہے

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article سیدنا صدیق اکبرؓ کی وفات کی مناسبت سے متعدد پروگراموں کا انعقاد
Next Article نریندرمودی کو دیکھتے ہی کیوں خفا ہوجاتی ہے عوام
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

محمد ذیشان اور ابوشحمہ انصاری نے دی عیدالاضحی کی مبارکباد
بزمِ مدنی کے زیرِ اہتمام یادِ مائل میں سجی چراغوں جیسی شعری شام
مصنف و ادیب مفتی شعیب رضا نظامی فیضی کو "امام احمد رضا ایوارڈ” تفویض
قربانی خلوص و تقویٰ کا مظہر: مولانا شان محمد جامعی
مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?