By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: تنظیم علمائے اہل سنت کے زیر اہتمام جشن غریب نواز کے 6 روزہ اجلاس کا آغاز 2 جنوری سے
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > تنظیم علمائے اہل سنت کے زیر اہتمام جشن غریب نواز کے 6 روزہ اجلاس کا آغاز 2 جنوری سے
مذہبیات

تنظیم علمائے اہل سنت کے زیر اہتمام جشن غریب نواز کے 6 روزہ اجلاس کا آغاز 2 جنوری سے

Last updated: دسمبر 27, 2024 4:24 شام
mohdshafiquefaizi 10 مہینے ago
SHARE

تنظیم کی جانب سے بارگاہِ غریب نواز میں چادر بھی روانہ کی جائیگی

کانپور(محمد عثمان قریشی) 27 دسمبر:شہنشاہ ہندوستان عطائے رسول ہند الولی حضرت خواجہ معین الدین چشتی سنجری اجمیری رضی اللہ عنہ کے 813 واں عرس مبارک پر اُن کی بارگاہ عالی وقار میں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تنظیم بریلوی علمائے اہل سنت کے زیر اہتمام نواں سالانہ 6 روزہ اجلاس جشن غریب نواز شہر کے الگ الگ مقامات پر ہونگے اور تنظیم کی جانب سے بارگاہِ غریب نواز میں چادر شریف بھی روانہ کی جائیگی یہ اطلاع تنظیم کے صدر محافظ ناموس رِسالت حافظ و قاری سید محمد فیصل جعفری نے دی انھوں نے بتایا کہ جشن غریب نواز کا پہلا جلسہ 2 جنوری بروز جمعرات بوقت بعد نماز عشاء بمقام مدرسہ تعلیم القرآن اہل سنت مسجد 22 بلاک جوہی لال کالونی میں منعقد ہوگا تنظیم کے جنرل سکریٹری مفتی محمد کاظم رضا اویسی سرکار غریب نواز کی حیات و خدمات پر خطاب فرمائیں گے جلسہ کی صدارت تنظیم کے صدر قاری سید محمد فیصل جعفری اور قیادت حافظ شبّیر حسین برکاتی کریں گے لھٰذا جملہ غلامان غریب نواز سے پر خلوص اپیل ہے کہ جشن غریب نواز میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں!

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

عظمتِ حسنؓ و معاویہؓ کانفرنس کی کامیابی پر اظہارِ تشکر کی نشست کا انعقاد

محفل میلاد النبی کا انعقاد، رحمت للعالمین شخصیت کے کتبے پیش کیے گئے

نبی کریم نے ہمیشہ قرآن اور اپنی سنت کو اصل معیار قرار دیا: مفتی عمر فاروق

حیات میر عبدالواحد بلگرامی ایک جائزہ

آقا کی تعلیمات میں انسانیت کے مسائل کا حل: امین الحق عبداللہ قاسمی

TAGGED:اجمیر درگاہاجمیر شریفخواجہ غریب نوازخواجہ معین الدین چشتی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article  علم کا مقصد جاننے کیلئے زندگی کے مقصد کوجانیں،زندگی کا اصل مقصد اللہ کی رضا ہے
Next Article سیدنا صدیق اکبرؓ کی وفات کی مناسبت سے متعدد پروگراموں کا انعقاد
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب
نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی
جمعیۃ علماء کی ووٹر بیداری مہم کا آغاز

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?