By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > مذہبیات > جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب
مذہبیات

جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب

Last updated: اگست 25, 2025 12:42 شام
newsg24urdu 7 منٹس ago
جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب
جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب
SHARE

مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینت العلوم میں جشنِ تکمیل قرآن کریم و آمین شریف کا انعقاد، مفتی رفی احمد نظامی

کانپور (محمد عثمان قریشی) قرآن پاک کو دیکھنا، چھونا اور پڑھنا یہ سب ثواب کے کام ہیں۔ قرآن وہ بے مثال کتاب ہے جس کی کوئی مثال نہیں۔ اگر خوشحالی چاہتے ہو تو قرآن سے محبت کرو، اگر مرض سے شفاء چاہتے ہو تو اس کی تلاوت کرو۔ قرآن کو آنکھوں سے دیکھو گے تو الفاظ نظر آئیں گے، دماغ سے دیکھو گے تو علم، دل سے دیکھو گے تو محبت، اور اگر روح سے دیکھو گے تو تمہیں خدا نظر آئے گا۔

یہ قیمتی بات مدرسہ عربیہ رزاقیہ مدینت العلوم بانس منڈی میں منعقدہ جشنِ تکمیل قرآن کریم و آمین شریف کے موقع پر مفتی رفی احمد نظامی مصباحی نے کہی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں مزید فرمایا کہ عبادت ضرور کرو مگر معاملات پر خاص توجہ دو۔ کعبہ کے چکر لگانے سے لوگوں کے دئے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے۔ اے اللہ! ہمیں توبہ کا ایسا رونا عطا فرما جو دل کی گہرائیوں سے نکلے اور تجھے ہم پر ترس آجائے۔

یہ خوشی کا پروگرام 24 اگست 2025 بروز اتوار دو بجے دن منعقد ہوا، جو نو سالہ محمد اذان ابن باسل رفی کے قرآن پاک مکمل کرنے کی خوشی میں منایا گیا۔

تقریب کا آغاز قاری شمس الدین کی دلکش تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ اس کے بعد بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعت شریف کا نذرانہ حافظ محمد علی محمد اور سید محمد منتظر نے پیش کیا۔ پروگرام کی نظامت نقیب اہل سنت حضرت شبیر اشرفی کانپوری نے سنبھالی۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

جلسہ کی صدارت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ثاقب ادیب مصباحی نے کی، جبکہ سرپرستی حضرت حافظ و قاری حافظ عبدالرحیم نے کی۔ اس موقع پر معزز مہمانوں میں قاری صغیر عالم حبیبی، مولانا فیروز احمد، حافظ محمد خورشید، حاجی عتیق احمد، حاجی آصف رئیس، اسرار احمد احسانی، حاجی محمد نسیم، حاجی محمد طاہر، حاجی محمود عالم، محمد کیف، محمد سلیم اور دیگر کثیر تعداد میں افراد موجود رہے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

سیدنا علی اور معاویہؓ دونوں حق کے داعی

حج کی ادائیگی میں تاخیر نہ کریں صاحب استطاعت: محمد سعید الرحمن قاسمی

حج 2026 کے لیے درخواستوں کا عمل شروع، 31 جولائی آخری تاریخ

اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے زندہ ہیں، ان کو مردہ نہ کہو: مفتی محفوظ الرحمٰن

عرس مفتی اعظم ہند محمدی مسجد طلاق محل میں منعقد

TAGGED:آمین شریفجشن تکمیل قرآن
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article مجلس تحفظ ختم نبوت 90 کی دہائی سے سرگرم ہے مجلس تحفظ ختم نبوت 90 کی دہائی سے سرگرم ہے: امین الحق عبداللہ قاسمی
Next Article بزمِ ایوانِ غزل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ماہانہ طرحی مشاعرہ بزمِ ایوانِ غزل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ماہانہ طرحی مشاعرہ
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

بزمِ ایوانِ غزل کے زیرِ اہتمام عظیم الشان ماہانہ طرحی مشاعرہ
جشنِ تکمیل قرآن کریم علماء کا خطاب
مجلس تحفظ ختم نبوت 90 کی دہائی سے سرگرم ہے: امین الحق عبداللہ قاسمی
جلوسِ محمدی کی شان اور آداب کا خیال رکھیں: امین الحق عبداللہ قاسمی
عرس انجم العلماء کا عظیم الشان انعقاد, خصوصی ضمیمہ کا رسم اجراء

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?