By using this site, you agree to the Privacy Policy and Terms of Us
Accept
NewsG24UrduNewsG24UrduNewsG24Urdu
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • اتصل
  • مقالات
  • شكوى
  • يعلن
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
Reading: حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب
Share
Notification Show More
Font ResizerAa
NewsG24UrduNewsG24Urdu
Font ResizerAa
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Search
  • سرورق
  • آج کل
  • سیاست
  • عالمی خبریں
  • سپورٹ کریں
  • Hindi
Have an existing account? Sign In
Follow US
NewsG24Urdu > Blog > آج کل > حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب
آج کل

حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب

Last updated: مئی 26, 2025 10:50 صبح
newsg24urdu 5 مہینے ago
حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب
حافظ ارشد خان ایم ایس او یوپی کے نئے صدرمنتخب
SHARE

قومی ملی سیاسی شخصیات نے مبارکبادی پیش کی

کانپور ( محمد قمر انجم فیضی) متحرک فعال شخصیت ہمدرد قوم وملت حضرت حافظ محمد ارشد خان رضوی کو مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا یوپی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ۔

ملک ہندوستان کی سب سے قدیم اور بڑی طلبہ تنظیم مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا اترپردیش کے جملہ ارکان بالخصوص جناب ڈاکٹر شجاعت قادری چیئرمین ایم ایس او آف انڈیا، جناب مدثر اشرفی قومی صدر ایم ایس او آف انڈیا ،مولانا ابو اشرف ذیشان نائب صدر اترپردیش، نے ابو یوسف نقشبندی (سابق صدر یوپی) کی جگہ پر حافظ ارشد خان فیروزآبادی کی قومی ملی مذہبی خدمات کی بنیاد پر ایم ایس او آف انڈیا کا نیا صدر نامزد کیا گیا ہے۔حافظ ارشد خان معتمد ادیب،بہترین ناظم، حسن اخلاق میں اعلی، تنظیمی صلاحیتوں سے مزین، ہیں،

اسی کی وجہ سے موقع پر مورخہ 25 مئی بروز 2025 کو کانپور میں ایک اہم میٹنگ منعقد کی گئی تھی، جس میں سبھی ارکان کے رائے و مشورے سے ایم ایس او آف انڈیا کا صدر منتخب کیا گیا ، ایم ایس او کے ارکان نے اس بات کی امید قوی جتائی ہے کہ ایم ایس او کے جملہ اغراض و مقاصد کو بروئے کار لاتے ہوئے حافظ ارشد خان ایم ایس او کو مزید اونچائیوں پر لے جائیں گے اور تمام یونیورسٹیز کے طلبہ کے مابین مذاکرات کرکے ان کے مستقبل کے لئے کوشش کرنا، صوفی مشن کو مزید فروغ و ارتقاء دینا، مسلک اعلی حضرت کی ترویج واشاعت جیسے اہم منصوبے شامل ہیں۔

اس موقع پر یوپی کی نئی ٹیم بنائی گئی ہے، جس میں مولانا ارشد خان رضوی، صدر، جنرل سکریٹری : حسن احسانی، فنائنس سکریٹری : جناب واثق بیگ برکاتی صاحب، کو منتخب کیا گیا ہے۔

- Advertisement -
Ad imageAd image

حافظ مولانا محمد ارشد خان رضوی فیروزآباد صاحب کو ڈاکٹر شجاعت قادری (چیئرمین) مولانا مدثر اشرفی ( قومی صدر) مولانا ابو اشرف، جناب واثق بیگ برکاتی، مفتی اسرار احمد فیضی واحدی، شال پہنا کر نئے صدر کا استقبال کیا اور مبارکبادی پیش کی ،اس موقع پر مولانا محمد قمرانجم قادری فیضی، احتشام برکاتی، سرفراز انصاری نائب صدر کانپور ، محمد فیصل احمد فیروزآباد، عمران خان لکھنؤ، وغیرہ شریک اجلاس تھے۔

0Like
0Dislike
50% LikesVS
50% Dislikes

You Might Also Like

اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز

دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے

ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا

امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

نفرت کی سیاست وقتی ہوتی ہے، لیکن محبت کی طاقت دائمی ہے: مولانا ارشد مدنی

TAGGED:ایم ایس اوحافظ ارشد خانکانپور
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp LinkedIn Telegram Email Copy Link Print
Previous Article معاشرتی ترقی کے تقاضے، اور بھارتی مسلمان معاشرتی ترقی کے تقاضے، اور بھارتی مسلمان
Next Article بھارت پاک: جنگی تنازعات کا ممکنہ حل و تدابیر
Leave a review

Leave a review جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Please select a rating!

ادبی تنظیم "بزمِ عزیز” کا ماہانہ طرحی مشاعرہ منعقد
اوقاف جائداد کے امید پورٹل پر اندراج کے لیے مہم کا آغاز
دین کا حقیقی مطلب مکمل دستور حیات ہے
ڈاکٹر سمیرہ قیوم کو سر سید ایوارڈ سے نوازا گیا
امین الحق عبداللہ قاسمی جمعیۃ علماء اترپردیش کے ناظمِ اعلیٰ منتخب

Advertise

ہمارا موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

NewsG24بھارت میں پروپیگنڈہ خبروں کے خلاف ایک مہم ہے، جو انصاف اور سچائی پر یقین رکھتی ہے، آپ کی محبت اور پیار ہماری طاقت ہے!
© NewsG24 Urdu. All Rights Reserved.
  • About Us
  • TERMS AND CONDITIONS
  • Refund policy
  • سپورٹ کریں
  • Privacy Policy
  • پیام شعیب الاولیاء
  • Contact us
Welcome Back!

Sign in to your account

Lost your password?